کالام ،امدادی رقم کٹوتی معاملہ،اے سی بحرین کی خاموشی نے شکوک بڑھا دئے

اسسٹنٹ کمشنر نے جونوٹیفکیشن جاری کیا تھا اس پر ڈائری نمبر اور تاریخ درج ہی نہیں

کالام، اتروڑ میں مستحق افراد کو ملنےوالی رقوم میں کٹوتی معاملہ میں شکوک وشبہات بڑھ گئے، سوشل میڈیا پر پی ٹی آئی یوتھ ونگ صدر آصف شہزاد نے اےسی بحرین سے منسوب جو نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے اس پر نہ تو سرکاری طریقہ کار کے مطابق ڈائری نمبر ہے اور نہ ہی اس پر تاریخ موجود ہے۔ میڈیا کے نمائندے بار بار اے سی بحرین سے رابطہ کرنے کی کوشش میں ہے لیکن وہ کسی بھی فون کال کا جواب نہیں دے رہے۔ ادھر ایس ایچ او کالام کا کہنا ہے کہ انہیں اے سی بحرین نے اسی نوٹیفیکیشن کی تعمیل کرتے ہوئے دو افراد کو جن

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) کالام، اتروڑ میں مستحق افراد کو ملنےوالی رقوم میں کٹوتی معاملہ میں شکوک وشبہات بڑھ گئے، سوشل میڈیا پر پی ٹی آئی یوتھ ونگ صدر آصف شہزاد نے اےسی بحرین سے منسوب جو نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے اس پر نہ تو سرکاری طریقہ کار کے مطابق ڈائری نمبر ہے اور نہ ہی اس پر تاریخ موجود ہے۔ میڈیا کے نمائندے بار بار اے سی بحرین سے رابطہ کرنے کی کوشش میں ہے لیکن وہ کسی بھی فون کال کا جواب نہیں دے رہے۔ ادھر ایس ایچ او کالام کا کہنا ہے کہ انہیں اے سی بحرین نے اسی نوٹیفیکیشن کی تعمیل کرتے ہوئے دو افراد کو جن کے نام نوٹیفیکیشن میں موجود ہیں گرفتار کرنے کا حکم دیا تھا اور انہوں نے حکم کی تعمیل کی ہے۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More