سوات میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)  سوات میں بارش کا سلسلہ بدستور جاری،موسم خوشگوار ہوگیا۔ جمعرات کی شب سے مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کا آغاز ہوا جو تا حال جاری ہے۔ بارش کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا جبکہ بالائی علاقوں میں موسم سرد ہوگیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آنے والے دنوں میں بھی وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہے گا۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More