سوات کورونا فری ڈیکلئر ہونے کے قریب،2819مریض صحت یاب

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں کورونا کے مزید تین افراد صحت یاب ہو گئے، اب تک صحت یاب ہونے والوں کی تعداد2819 تک پہنچ گئی ہیں۔ محکمہ صحت سوات کے مطابق ضلع بھر میں اب تک کورونا وائرس کے 3ہزار کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جن میں 2819 افراد صحت یاب جبکہ 102 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔محکمہ صحت کے مطابق ضلع بھر میں صرف79 کورونا کے مریض ہیں جن کی صحت میں دن بدن بہتری آرہی ہیں۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More