آج کی خبریں سوات میں کورونا کےڈیلٹا ویریئنٹ کی موجودگی کی تصدیق عدنان باچا اگست 12, 2021 0 بھارت میں تباہی پھیلانے والے ڈیلٹا ویریئنٹ کی سوات میں موجودگی تشویشناک ہے
آج کی خبریں سوات 2025تک کورونا سے محفوظ ہوجائے گا عدنان باچا مئی 26, 2021 0 ضلع بھر میں قائم 14 ویکسینیشن سنٹرز میں روزانہ کی بنیاد پر 1900 افراد کوکورونا سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جا رہے ہیں
آج کی خبریں سوات ، کورونا سے مزید66 افراد صحت یاب، مثبت شرح6 فی صد رہی عدنان باچا مئی 11, 2021 0 گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید38 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے
آج کی خبریں سوات،گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا کیسز کی مثبت شرح 6 فی صدرہی عدنان باچا مئی 10, 2021 0 اس وقت سوات میں ایکٹیو مریضوں کی تعداد557 ہیں
آج کی خبریں سوات کورونا سے مزید چار افراد جاں بحق،مثبت شرح11 فی صد عدنان باچا مئی 8, 2021 0 رپورٹ کے مطابق ایکٹیو مریضوں کی تعداد اس وقت536 ہیں جبکہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وباء کی مثبت شرح گیارہ فی صد رہی
آج کی خبریں سوات، کورونا وائرس سے مزید تین جاں بحق،82 افراد میں وائرس کی تصدیق،707 افراد صحت یاب،مثبت شرح21 فی… عدنان باچا مئی 6, 2021 0 رپورٹ کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران مثبت شرح 21 فی صد تک پہنچ گئی ہے جبکہ مجموعی طور ضلع سوات میں متاثرہ افراد کی شرح11.3 فی صد ہے
آج کی خبریں سوات میں کورونا وباء کی مثبت شرح15 فی صد ،50 فی صد والی خبر غلط ہے عدنان باچا مئی 6, 2021 0 مختلف ٹی وی چینلز اور خبارات میں50 فی صد مثبت شرح دکھائی گئی جو کہ غلط ہے
آج کی خبریں سوات میں کورونا وباء، ڈپٹی کمشنر اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس کے اعداد وشمار میں تضاد عدنان باچا مئی 3, 2021 0 ڈی سی آفس سے جاری کردہ رپورٹ میں مزید چار افراد جاں بحق جبکہ ہیلتھ آفس کی رپورٹ میں ایک شخص جاں بحق ہوا ہے
آج کی خبریں سوات میں کورونا کے وار جاری، مزید ایک جاں بحق،54 افراد میں وائرس کی تصدیق عدنان باچا مئی 3, 2021 0 محکمہ صحت کے مطابق ایکٹیو مریضوں کی تعداد1325ہے جبکہ اب تک5808 افراد صحت یاب ہو چکے ہیں
آج کی خبریں سوات، کورونا وائرس سے مزید4 افراد جان کی بازی ہار گئے عدنان باچا اپریل 30, 2021 0 پازیٹیویٹی ریٹ 11.15 فی صد تک بڑھ گیا ہے جبکہ نیگیٹیو یٹی ریٹ88 فی صد ہے