سوات میں برف باری جاری، کالام شاہراہ بند

سوات کے بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ بدستور جاری ہے جس کے باعث کالام شاہراہ اور دیگر لنک سڑکیں بند ہو گئی ہیں۔ آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز سے سوات کے بالائی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ بدستور جاری ہے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات کے بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ بدستور جاری ہے جس کے باعث کالام شاہراہ اور دیگر لنک سڑکیں بند ہو گئی ہیں۔ آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز سے سوات کے بالائی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ بدستور جاری ہے جس کے باعث کالام کی مین شاہراہ کئی مقامات پر بند ہو گئی ہے اور بالائی علاقوں کا رابطہ منقطع ہوگیا ہے۔ انتظامیہ اور ریسکیو1122کی جانب سے سڑکوں کی بحالی کے لئے کام شروع کردیا ہے۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More