سوات ، عید کے پہلے روز دو سو ٹن سے زائد آلائشیں و گندگی ٹھکانے لگائی گئی

عید کے تیسرے دن تک مہم جاری رہے گی جس میں صبح سے لے کر شام تک صفائی کی جائے گی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں عید کے پہلے روز دو سو ٹن آلائشیں و گندگی ٹھکانے لگا دی گئی، مہم میں 52 گاڑیوں اور تین سو سے زائد ڈبلیو ایس ایس سی کے اہلکاروں کے حصہ لیا، سوات میں عید کے پہلے روز ڈبلیو ایس ایس سی کے خصوصی صفائی مہم کے دوران دو سو ٹن سے زائد آلائشیں و گندگی ٹھکانے لگا دی گئی اس مہم میں ڈبلیو ایس ایس سی کے تین سو سے زائد اہلکاروں نے حصہ لیا اور 52 چھوٹی بڑی گاڑیوں کو استعمال میں لایا گیا۔ منتظمین کا کہنا ہے کہ عید کے تیسرے دن تک مہم جاری رہے گی جس میں صبح سے لے کر شام تک  صفائی کی جائے گی۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More