جسٹس وقار احمد سیٹھ کے اعزاز میں قرآن خوانی

اس موقع پر قرآن خوانی کی گئی اور بعد ازاں اجتماعی دعا بھی کی گئی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) پشاور ہائی کورٹ مینگورہ بیچ میں سابقہ چیف جسٹس وقار احمد سیٹھ کے اعزاز میں قرآن خوانی کی گئی۔ کانفرنس روم میں منعقدہ تقریب میں  ججز،ایڈٰشنل رجسٹرار،ہائی کورٹ بار کابینہ،ڈسٹرکٹ بار کابینہ،لاء آفیسرز،ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل،اسسٹنٹ ایڈوکیٹ جنرل،ڈپٹی اٹارنی جنرل اور ہائی کورٹ کے سٹاف ممبران نے شرکت کی۔ اس موقع پر قرآن خوانی کی گئی اور بعد ازاں اجتماعی دعا بھی کی گئی۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More