سوات قومی کونسل کے وفد کا کمشنر ملاکنڈ ڈویژن سے ملاقات

اس موقع پر انہوں نے انہیں خصوصی دعائیں دی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ) سوات قومی کونسل کے چیئرمین حاجی سردارشہزاد اور سید عرفان اللہ نے کمشنر ملاکنڈ ڈویژن ثاقب رضا اسلم کے ساتھ ملاقات کی، کمشنر ملاکنڈ ڈویژن ثاقب رضا اسلم کو ان کے دفتر میں کمشنر تعینات ہونے پرخوش امدید کہا اور انہیں گلدستہ پیش کی، اس موقع پر حاجی سردارشہزاد نے کمشنر ملاکنڈ ڈویژن کوخوش امدید کہا اور نیک خواہشات کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ کمشنر ملاکنڈ ڈویژن ثاقب رضا اسلم پہلے بھی سوات میں ڈپٹی کمشنر کے عہدے پر فائز رہا ہے اور سوات کے مسائل سے بخوبی آگاہ ہے، انہوں نے کہا کہ ان کا تعیناتی سوات کے عوام کے لئے نیک شگون ہے اور ہم امید رکھتے ہیں کہ بحیثیت کمشنر ملاکنڈ ڈویژن سوات کی ترقی اور خوشحالی کے لئے اپنی تمام تر وسائل بروئے کار لائیں گے، اس موقع پر انہوں نے انہیں خصوصی دعائیں دی۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More