ضلعی کچہری میں وکیل پر تشدد کرنے والے لیویز اہلکار کو معطل کردیا گیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام )ضلعی کچہری میں سابق ایم پی اے فضل حکیم اور پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے وکیل اسداللہ کے مابین مارکٹائی بیچ بچاؤکرنے والے وکیل فیاض حکیم پرتشدد کرنے والےلیوی اہلکار وقاص خان کو معطل کردیا گیا۔ڈپٹی کمشنر سوات نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے انکوائری کا حکم دیدیا۔اسسٹنٹ کمشنر ہیڈکوارٹر بابوزئی کوانکوائری کمیٹی کے سربراہ مقررکردئے گئے۔اے ڈی سی نے لیویز اہلکار وقاص خان کو معطل کرکے انکوائری شروع کردی

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More