Monthly Archives

اکتوبر 2023

کیا واقعی پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما امجد علی خان نیازی کو گرفتار کرلیا گیا ہے؟

سوشل میڈیا اور ویب میڈیا پر پی ٹی آئی رہنما امجد علی نیازی کی تصویر کیساتھ خبریں چل رہی ہیں کہ امجد علی کو سوات سے گرفتار کرلیا گیا ہے افسوس کی بات یہ ہے کہ اس خبر کو نشر کرنے والے اداروں میں کچھ ایسے ادارے بھی ہیں جو عوام میں کافی مقبول…

سوات یونیورسٹی میں آپٹیکل فائبر کیبل انفراسٹکچر اور وائی فائی بلینکٹ کا افتتاح

سوات(اظہاراحمد ) یونیورسٹی اف سوات میں خیبر پختونخواہ کے صوبائی وزیر ڈاکٹر نجیب مروت نے یونیورسٹی کے 'آپٹیکل فائبر کیبل انفراسٹکچر اور وائی فائی بلینکٹ' کا افتتاح کیا۔ اس موقع خیبرپختونخواہ ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے سیکرٹری ارشد خان، لوکل…

کبل،شاہ ڈھیرئی میں خاتون سمیت دو افراد کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) گزشتہ شب تھانہ شاہ ڈھیرئی پولیس کو منزرے میاں بیلہ شاہ ڈھیرئی میں دوہرے قتل کا واقعہ رونما ہونے کی اطلاع ملی تھی جس کے پیش نظر ایس ایچ او تھانہ شاہ ڈھیرئی نے دیگر پولیس ٹیم کے ہمراہ فوراً جائے وقوعہ پہنچ کرپایا کہ دو…

مہنگائی کو کنٹرول کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے، نوید خان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے رہائشی نوید خان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے بجلی بلوں میں اضافہ کرکے عوام کی زندگی اجیرن بنادی ہے، لوگ دو وقت کی روٹی کے لئے ترس رہے ہیں ،ایسے میں بجلی کے بھاری بھر کم بل اور اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں…

فضل حکیم خان کی ضمانت میں 13 اکتوبر تک توسیع

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) پاکستان تحریک انصاف کے ڈویژنل صدر فضل حکیم خان کو انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ضمانت میں توسیع دے دی، فضل حکیم اور مئیر شاہد علی پر دہشت گردی اور بغاوت کے مقدمات درج ہیں۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت میں گزشتہ روز فضل…

نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاون،فیصلے خلاف آواز اٹھائیں گے، سابق وزیر اعلیٰ محمود خان

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کے وائس چئیرمین اور سابق وزیر اعلیٰ محمود خان نے کہا ہے کہ ملاکنڈ ڈویژن میں نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاون کے فیصلے کے خلاف ہر فورم پر آواز اٹھائیں گے ،دہشت گردی ، سیلاب اور…

قمبر چوک میں پولیس اہلکار پر حملہ، سر پر بیٹ لگنے سے زخمی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) تھانہ رحیم آباد کے حدود قمبر چوک میں کنسٹیبل احمد علی ڈیوٹی پر موجود تھا، اس دوران ملزم عزیز النبی نے ذاتی عناد پر کرکٹ بیٹ سے پولیس کنسٹیبل احمد علی نمبر 2555 کے سر پر وار کرکے جس سے وہ زخمی ہوا ہے، موقع پر موجود…

سوات میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام،خود کش جیکٹ، و اسلحہ برآمد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سوات پولیس اور سیکیورٹی فورسز کے مشترکہ کامیاب سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کرکے دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا، اس حوالے سے ڈی پی او سوات شفیع اللہ گنڈاپور نے دیگر پولیس افسران کے ہمراہ…

پشاور کے رہائشی افغانستان سے تعلق رکھنے والی سپوگمئی جو مختلف اقسام کی پینٹنگز میں ماہر ہے۔

اٹھارہ سالہ سپوگمئی کا تعلق افغانستان سے ہے جبکہ ان کی پیدائش پشاور کی ہے اور اس وقت ایک کالج میں سیکنڈ ایئر کی طالبہ ہے۔ارٹ کے حوالے سے سپوگمئی بتاتی ہے کہ آرٹ کے دو میڈیمز ہے ایک تر میڈیم ہوتا ہے اور ایک خشک میڈیم ہوتا ہے تر…

فیکٹ چیک: کیا پی ٹی اے کی جانب سے سمز کی دوبارہ تصدیق اور ایک پاسپورٹ پر ایک ہی سم جاری کرنے کے…

ملک بھر میں موبائیل سمز کے حوالے سے مختلف میڈیا چینلز پر خبریں وائرل ہو رہی ہیں کہ پی ٹی اے کی جانب سے تمام سمز کی دوبارہ تصدیق ہوگی جبکہ ایک پاسپورٹ پر اب ایک ہی سم کھولی جائے گی۔یہ خبریں ایک طرف مین سٹریم میڈیا کی زینت بنیں تو…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More