Monthly Archives

اکتوبر 2023

کبل میں بس کی ٹکر سے ماں بیٹی جاں بحق

سوات ( زما سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ علی گرامہ میں کوچ کی ٹکر سے ماں بیٹی جاں بحق،واقعہ چینو بابا نزد پٹرول پمپ کے قریب میں کبل کانجو روڈ پر پیش آیا،ماں بیٹی موقع پر دم توڑ گئی،پولیس نے ڈرائیور شاہ حسین ولد برکت علی ساکن…

کوکارئی میں پولیس اہلکار کی فائرنگ، پولیوورکر زخمی

سوات ( زما سوات ڈاٹ کام) کوکارئی میں پولیو ٹیم کی سیکورٹی پر مامور پولیس اہلکار سے ذاتی پستول غلطی سے چل گیا، گولی چلنے سے پولیو اہلکار اعزاز کندھے پر لگ کر زخمی ہو گیا جبکہ پولیس کانسٹیبل بھی ہاتھ پر معمولی زخمی ہو گیا ہے، واقعہ پولیو…

کیا عمران خان واقعی انٹرنیٹ پر وائرل ڈیتھ سیل میں قید ہے۔

سماجی رابطوں کے ویب سائیٹس پر ایک ڈیتھ سیل کی تصویر وائرل ہورہی ہے جس کے بارے میں مختلف سوشل میڈیا صارفین دعوی کررہے ہے کہ عمران خان کو اڈیالہ جیل میں اس سیل میں رکھا گیا ہے جوکہ دکھنے میں بھی انتہائی خوفناک ہے تصویر کے حوالے سے مختلف…

سوات قومی جرگہ نے دہشت گردانہ سرگرمیوں کے خلاف مزاحمت کا اعلان کردیا

سوات(عارف احمد) ترقی کے نام پر تباہی نامنظور، سوات قومی جرگہ مطالبات کے حق میں ڈٹ گیا، سوات دہشت گردانہ سرگرمیوں کی بھر پور مزاحمت کا اعلان، سوات کے اجتماعی مسائل کو اُجاگر کرنے کیلئے سوات قومی جرگہ کو مزید فعال بنانے کا فیصلہ، سوات کے…

سردار وقار شہزاد کی افضل خان سے ملاقات

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ) سردار وقار شہزاد نیشنل کمشنر آف پاکستان بوائز اسکاؤٹس نے افضل خان، برطانیہ کے شیڈو منسٹر برائے برآمدات سے ملاقات کی اور افضل خان کو کاروبار اور تجارت کے نئے محکموں پر مبارکباد دی۔ سردار وقار نے سعودی عرب کے نائب…

مردان سے تعلق رکھنے والی با ہمت رعنا گل جس نے اپنی معزوری کو کمزوری بننے نہیں دیا۔

تحریر : سدرہ آیانمردان سے تعلق رکھنے والی رعنا گل آج سے بارہ سال پہلے یعنی 2023 میں ایک حادثے میں زخمی ہونے کی وجہ سے چلنے پھرنے سے محروم ہو گئی تھی ۔جسکے بعد دوستوں اور رشتہ داروں کو لگنے لگا کہ اسکی باقی کی زندگی چارپائی پر لیٹ کے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More