Browsing Category

سیاحت

سوات، مہوڈنڈجھیل میں سیزن کی تیسری برفباری، ضلع بھر میں موسم سرد ہوگیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)سوات کے سیاحتی وادی کالام میں ہلکی بارش شروع ہوگئی، بارش کی وجہ سے مینگورہ شہر سمیت ضلع بھرمیں سردہوائیں چلناشروع ہو گئی ہیں، سرد ہواوں کی وجہ سے مینگورہ شہر میں موسم سردہوگیا ہے، جبکہ سوات کے سیاحتی  علاقہ کالام کے…

ملم جبہ اسکی گالا اختتام پذیر، ڈی سی سوات ٹیم کی پہلی پوزیشن

سوات (زماسوات ڈاٹ کام/تازہ ترین 10 فروری 2010) مالم جبہ میں جاری اسکی گالا اختتام پذیر ہوگیا۔ اسکی گالا کے آخری روز ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا جس کے مہمان خصوصی کور کمانڈر پشاور جنرل شاہین مظہر تھے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مہمان خصوصی نے…

بائی پاس مینگورہ کے قریب دریائے سوات کنارے واکنگ ٹریک اور پارک ایریا بنانے کا فیصلہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 17 دسمبر 2018ء) چیئرمین ڈیڈیک فضل حکیم خان نے کہا ہے کہ مینگورہ شہر کے قریب دریائے سوات کے کنارے واکنگ ٹریک بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور یہ ٹاسک محکمہ آبپاشی کے حوالے کیا گیا ہے جس پر رواں مہینے کے آخر…

دریائے سوات کو گندگی سے بچانے کیلئے اجلاس، صاف دریا صحت مند ماحول کے نام سے مہم شروع کیا جائیگا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)دریائے سوات کو میونسپل فضلات اور آلودگی سے بچانے اور ہر قسم کی گندگی سے پاک کرنے کیلئے اقدامات کی غرض سے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر محمد فؤاد خان کی زیر صدارت ڈی سی آفس گلکدہ سیدو شریف کے کانفرنس روم میں اجلاس ہوا اجلاس میں…

سیاحتی مقامات کو پرکشش بنانے کیلئے ٹھوس اقدمات کئے جارہے ہیں،کمشنر ملاکنڈ ظہیرالاسلام شاہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 08 آگست 2018ء) کمشنر ملاکنڈ ڈویثرن سید ظہیر الاسلام شاہ نے سوات کے پرفضاء مقام مالم جبہ میں جدید چیئرلفٹ کی تنصیب اور ہوٹل بحالی ودیگر سیاحتی سہولیات پر مامورنجی ادارے سیمسن گروپ کو یقین دلایا ہے کہ حکومت معاہدے…

عید کی چھٹیاں، 60 ہزار گاڑیوں میں 5 لاکھ سے زائد سیاح سوات پہنچ گئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 18 جون 2018ء) سوات میں سیاحوں کی امد کا سلسلہ تاحال جاری ہے جبکہ ایک محتاط اندازے کے مطابق امسال عید کی چھٹیوں میں 60 ہزار گاڑیاں اور پانچ لاکھ سے زائد سیاح سوات کے مختلف وادیوں کو پہنچ گئے ہیں، تفصیلات…

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے عیدالفطر کے دوران سیاحوں کو زیادہ سے زیادہ سہولیات کی فراہمی کیلئے جامع…

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 12 جون 2018ء)سوات کی ضلعی انتظامیہ نے عیدالفطر کے دوران سیاحوں کو زیادہ سے زیادہ سہولیات کی فراہمی کیلئے جامع پلان وضع کیا ہے اس مقصد کیلئے پولیس و سیکورٹی اداروں، ٹی ایم ایز ، محکمہ صحت و خوراک اور دیگر متعلقہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More