Monthly Archives

دسمبر 2023

موبائل فون کمپنیوں کی جانب سے مختلف بازاروں، گلی محلوں اور گھر گھر سموں کی فروخت کرنے پرپابندی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ) مجسٹریٹ سوات ڈاکٹر قاسم علی خان نے موبائل فون کمپنیوں کی جانب سے مختلف بازاروں، گلی محلوں اور گھر گھر سموں کی فروخت کرنے پر ضابطہ فوجداری کے دفعہ 144 کے تحت دو ماہ کیلئے مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔حکم نامے میں کہا…

اڈیالہ جیل کے باہر پھولوں والی وائرل ویڈیو حقیقت یا جھوٹ؟

تحریر: سدرہ آیانسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹک ٹاک پر آج کل ایک ویڈیو کافی وائرل ہورہی ہے جس میں دکھایا جارہاہے کہ ایک بڑی تعداد میں لوگ پھولوں سے بھرے ٹوکریاں لئے عمران خان سے اظہار یکجہتی کیلئے جمع ہوئے ہیں ویڈیو کو ابھی تک تقریباً نو…

کیا علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے میٹرک سے بیچلر لیول تک کے طلبہ کیلئے فری تعلیم فراہم کرنے کا اعلان…

تحریر: ایمن زیبسوشل میڈیا پر گزشتہ روز سے خبر وائرل ہورہی ہے کہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے یتیم بچوں اور بچیوں کیلئے میٹرک سے لیکر بیچلر لیول تک فری تعلیم فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔سماجی رابطے کے ویب سائٹ فیس بک پر (Rahnuma…

سابق وزیراعلیٰ محمود خان کی کوششوں سے قائم زرعی یونیورسٹی نے سکالرشپس کا اعلان کردیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سابق وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کی کوششوں سے قائم ایگریکلچرل یونیورسٹی سوات نے مختلف سکالر شپس پروگرام کا اعلان کردیا ہے۔کلائمیٹ چینج اینڈ ماؤنٹین ایگریکلچرل سکالرشپس میں ملاکنڈڈویژن اور ہزارہ ڈویژن کے لئے دو…

کیا گلگت بلتستان کو پچاس سال کیلئے چین کے حوالے کیا جارہاہے؟

تحریر: ایمن زیبسوشل میڈیا پر گزشتہ دنوں سے خبر گردش کررہی ہے کہ گلگت بلتستان کو 50 سال کے لیے چین کے حوالے کیا جارہا ہے اجکل یہ خبر کافی وائرل ہورہی ہے جس سے پاکستانی عوام کی تشویش میں اضافہ ہورہا ہے یہ ایک اخبار کی تصویرہے جس میں…

مسلم لیگ ن ٹوٹ پھوٹ کا شکار، ملک صدیق نے راہیں جدا کرلی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) پاکستان مسلم لیگ کے سینئردرینہ رہنما سابق ضلع نائب ناظم ملک صدیق نے کہا ہے کہ میں مسلم لیگ ن لاتعلقی کا اعلان کرتا ہوں، سوات میں مسلم لیگ پارٹی کو ایک خاندان تک محدود کردیا گیا، ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے…

کیا الیکشن کمیشن نے 2024 کے انتخابات کا شیڈول جاری کردیا ہے۔

تحریر: سدرة آیانسوشل میڈیا پر خبریں گردش کر رہی ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے آئندہ آنے والے عام انتخابات کو شیڈول جاری کردیاہے۔سماجی رابطوں کے ویب سائٹس پر اس وقت الیکشن شیڈول کے حوالے سے خبریں وائرل ہورہی ہیں جس میں مختلف…

سوات میں ط ال ب ان کا اہم کمانڈر ” عزت مند ” کراچی میں گرفتار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) تحریک طالبان سوات کا اہم کمانڈر کراچی میں سی ٹی ڈی کے ہاتھوں گرفتار، اسلحہ و بارود بھی برآمد کرلیا گیا۔ سی ٹی ڈی کراچی سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ میں تحریک طالبان کے اہم کمانڈر عزت مند ولد…

ملاکنڈ ڈویژن میں اربوں کی لاگت سے سڑکوں کا جال بچھایا،محمود خان

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سابق وزیر اعلیٰ و وائس چئیرمین تحریک انصاف پارلیمنٹیرین محمود خان نے کہا ہے کہ مالاکنڈ ڈویژن میں 5 ہزار 371 کلومیٹر سڑکوں کا جال بچھانے کے لئے 18 ارب 70 کروڑ سے زائد کی رقم منظور کرکے ترقی کا نیا سفرشروع کیا جبکہ…

مثبت انفرادی و سماجی روئے کے عنوان سے مہم کا آغاز

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں صوبائی نیوٹریشن کا " مثبت انفرادی و سماجی روئے،بہتر زندگی کا بہترین آغاز،زندگی کے پہلے ہزار دن "کے عنوان سے آگاہی مہم کا آغاز کردیا گیا،ضلع بھر میں محکمہ صحت، عالمی ادارہ خوراک اور یونیسف کے تعاون سے بے نظیر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More