پاکستان خطے میں مزید کسی جنگ کا حصہ نہیں بنے گا: وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان سے عمان کے وزیر مذہبی امور عبداللہ بن محمد بن عبداللہ السلمی نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ اعلامیے کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور عمانی وزیر کی ملاقات میں دونوں ممالک کے باہمی دلچپسی کے امور اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر…

ایران کے پڑوسی ملکوں میں کہاں کتنے امریکی فوجی تعینات؟

خلیجی ملکوں میں امریکی فوجی اور دیگر اثاثے ایران کے پڑوسی اور قریبی ممالک میں کتنے امریکی فوجی تعینات ہیں، اس حوالے سے نیویارک ٹائمز نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ سعودی عرب اور دیگر خلیجی ریاستوں میں اس وقت تعینات امریکی فوجیوں کی…

قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ سے بھی آرمی ایکٹ ترمیمی بل منظور

قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ نے بھی سروسز ایکٹ ترمیمی بل 2020 منظور کر لیا۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں وزیر دفاع پرویز خٹک نے آرمی، نیوی اور ائیر فورس ایکٹ میں ترامیم سے متعلق سروسز ایکٹ بل 2020 الگ الگ منظوری…

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے ہزاروں اعلیٰ سرکاری افسران بھی فائدہ اٹھاتے رہے

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) سے فائدہ اٹھانے والے غیر مستحق افراد میں گریڈ 17 سے لیکر گریڈ 21 تک کے سرکاری افسران بھی شامل رہے۔ چند روز قبل وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے احساس پروگرام ثانیہ نشتر نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے…

عراق جانیوالے پاکستانیوں کو سفری ہدایات جاری

ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری ہدایت میں کہا گیا ہےکہ خطے میں ہونے والی حالیہ پیشرفت اور سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظرعراق جانے والے پاکستانی شہری انتہائی محتاط رہیں۔ دفتر خارجہ کی جانب سے مزید کہا گیا ہےکہ جو شہری پہلے سے عراق میں موجود…

امریکی فوجی اڈوں پر حملے میں 80 افراد ہلاک ہوئے: ایران کا دعویٰ

امریکی محکمہ دفاع پینٹا گون نے بھی عراق میں امریکی فوج کے اڈے پرحملے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ حملہ مقامی وقت کے مطابق صبح ساڑھے 5 بجے ایران سے کیا گیا جس میں ایران نے عراق میں 2 فوجی اڈوں پر ایک درجن سے زائد میزائل فائر کیے اور عین…

ایران میں مسافر طیارہ گر کر تباہ، 176 افراد ہلاک

رپورٹس کے مطابق طیارے کے پائلٹ نے ہنگامی لینڈنگ کی کوشش کی لیکن طیارہ زمین پر گر کر تباہ ہو گیا۔ سوشل میڈیا پر حادثے کا شکار ہونے والے طیارے کی ویڈیو بھی سامنے آ چکی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ طیارے میں آگ لگی ہوئی ہے جو کچھ دیر بعد زمین…

پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری سزائے موت پر عملدرآمد روکنے کیلیے دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر

درخواست گزار کا کہنا تھا کہ پرویز مشرف کے 342 کے بیان کے بغیر ٹرائل مکمل نہیں ہوسکتا تھا اور نہ ہی آئین کی معطلی بغاوت کے زمرے میں آتی ہے۔ پرویز مشرف کے وکیل نے مزید مؤقف اپنایا کہ 2010 میں ترمیم کی گئی ہے اس حساب سے پہلے آئین کی معطلی…

سال 2019: کراچی میں 43 شہری ڈکیتی مزاحمت پر قتل

جنوری 2019 میں ایک شہری ڈکیتی مزاحمت میں جاں بحق ہوا اور فروری میں 7 افراد اسٹریٹ کرمنلز کی گولیوں کا نشانہ بنے جب کہ مارچ اور اپریل میں 6 شہری لقمہ اجل بنے۔ مئی میں 3 شہریوں کو موبائل چھینے کے دوران فائرنگ کرکے جان سے مار دیا گیا، جون اور…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More