ٹماٹر کے بعد شوکت یوسفزئی کا عوام کو آٹے کا استعمال بھی ترک کرنے کا مشورہ

خیبرپختونخوا کے وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی نے عوام کو انوکھا مشورہ دیا ہے۔ گزشتہ برس دسمبر میں بھی آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت میں 50 روپےکا اضافہ ہوا تھا جس کے بعد آٹے کا تھیلا 970 روپے تک میں فروخت کیا جا رہا تھا، سال نو کے آغاز پر آٹے…

آئین کے مطابق کورا ان پڑھ شخص ایم این اے یا ایم پی اے بن سکتا ہے

سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ حبیب جالب کے شعر پڑھنے والے وزیراعلیٰ کی توجہ کبھی بھی عوامی مسائل کی طرف نہیں گئی، نام نہاد خادم اعلیٰ نے تمام تر اختیارات اپنی ذات تک محدود کررکھے تھے اور ان کے ساتھ دائیں بائیں…

کوئٹہ میں ایف سی کی گاڑی کے قریب دھماکہ، 2 افراد جاں بحق

میکانگی روڈ کے قریب فرنٹیئر کروپس (ایف سی) کی گاڑی کے قریب دھماکے میں 2 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کوئٹہ کے میکانگی روڈ پر دھماکے میں ایف سی کی گاڑی کو رش والے علاقے نشانہ بنایا گیا۔ اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکے…

سپریم کورٹ نے نیب کی دوران تحقیقات ملزمان کی گرفتاری پر سوال اٹھا دیا

سپریم کورٹ نے نیب کی جانب سے دوران تحقیقات ملزمان کی گرفتاری پر سوال اٹھا دیا۔ جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے نیب ملزم فیصل کامران قریشی کی درخواست ضمانت کی سماعت کی۔ سپریم کورٹ نے نیب کی جانب سے دوران تحقیقات…

خیبرپختونخوا میں 6 سال کے دوران اسکول سے محروم رہنے والے بچوں میں اضافہ

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کی جانب سے صوبائی اسمبلی میں جمع کرائے گئے اعداد و شمار کے مطابق صوبے میں گزشتہ 6 سالوں کے دوران اسکولوں میں داخل نہ ہونے والے بچوں کی شرح کم ہونے کے بجائے زیادہ ہوگئی ہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More