آج کی خبریں بحرین، شوہر نے اپنی بیوی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا عدنان باچا جنوری 8, 2023 0 پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم موقع واردات سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا ہے
آج کی خبریں لویہ جرگہ نے ملاکنڈ ڈویژن کی آئینی حیثیت بحال کرنے اور ٹیکس استثنیٰ میں توسیع کا… عدنان باچا جنوری 7, 2023 0 سوات اور ملاکنڈ ڈویژن کے عوام مزید بدامنی اور آپریشن کے متحمل نہیں ہوسکتے
آج کی خبریں مینگورہ، رحمت علی کے قاتل گرفتار،قتل پرانی دشمنی کا شاخسانہ تھا عدنان باچا جنوری 6, 2023 0 پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو ایک گھنٹے کے اندر اندر گرفتار کرلیا
آج کی خبریں مینگورہ میں مرغی کی قیمت ایک ہزار ہو گئی عدنان باچا جنوری 6, 2023 0 فی مرغی کی قیمت ایک ہزار جبکہ فی کلو چھ سو روپے میں فروخت ہو رہی ہے
آج کی خبریں مینگورہ، راہزنی کی واردات، نامعلوم نقاب پوشوں نے سولہ ہزار لوٹ لئے عدنان باچا جنوری 6, 2023 0 نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے اور جلد ہی گرفتارکر لئے جائیں گے
آج کی خبریں کمشنر ملاکنڈ ڈویژن شوکت علی یوسفزئی نے ایگریکلچر ریسرچ انسٹی ٹیوٹ سوات کا دورہ عدنان باچا جنوری 6, 2023 0 انہیں زرعی شعبے میں کئے گئے نئے تحقیق پر ڈاکٹر فضل مولا نے تفصیلی بریفنگ دی
آج کی خبریں کمرتوڑ مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی یوتھ کا احتجاجی مظاہرہ عدنان باچا جنوری 6, 2023 0 انہوں نے دھمکی دی کہ اگر مہنگائی کوکنٹرول نہ کیا گیا تو شدید احتجاج پر اُتر آئیں گے
آج کی خبریں کمشنر ملاکنڈ ڈویژن شوکت علی یوسفزئی کا ڈسٹرکٹ جیل سوات کا دورہ عدنان باچا جنوری 5, 2023 0 مردانہ اور زنانہ بارک میں قیدیوں سے ملاقات کی اور مسائل سنے، سپورٹس ایرینا میں سہولیات دیکھیں
آج کی خبریں سی این جی اسٹیشنوں کی بندش ختم کی جائے،عبدالرحیم عدنان باچا جنوری 5, 2023 0 محنت کش طبقہ بری طرح متاثرہورہاہے اورسٹیشن مالکان کوبھی نقصان اٹھاناپڑرہاہے
آج کی خبریں میٹرک اینول ٹو نتائج کا اعلان 7 جنوری کو کیا جائے گا، سوات بورڈ عدنان باچا جنوری 5, 2023 0 پرویژنل سرٹیفیکیٹ مندرجہ ذیل سہولتی سنٹرز سے 12جنوری بروز جمعرات حاصل کرسکیں گے