Browsing Category
آج کی خبریں
سوات پریس کلب تنازعہ کیس، کارکن صحافیوں کی درخواست منظور کرکے رِٹ میں شامل کردی گئی
مخالف فریق کے دلائل کے باوجود بھی ڈویژن بنچ نے کارکن صحافیوں کو پریس کلب تنازع کیس میں فریق بننے کی درخواست سماعت کے لئے منظور کرلی
بونیر میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، سوات کے تین شدت پسند ہلاک
کبل پولیس کے مطابق تینوں دہشت گرد سوات میں دہشت گردی کی مختلف کارروائیوں میں ملوث رہے ہیں جن کے خلاف پولیس اسٹیشن کبل میں مقدمات درج ہیں
سوات، نجی اسپتالوں میں ڈاکٹروں نے چھریاں تیز کردی، معائنے کی فیس میں اضافہ
ذرائع کے مطابق اس سے قبل ڈاکٹروں کی فیس آٹھ سو روپے مقرر تھی
کبل، کانجو میں ٹریفک حادثہ، بچوں اور خواتین سمیت 12زخمی
ذرائع کے مطابق زخمیوں میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں
سوات میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا
محکمہ موسمیات کے مطابق آنے والے دنوں میں بھی وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہے گا
سیدو شریف قبرستان میں تعمیرات پر ہائی کورٹ نے سٹے آرڈر جاری کردیا
سیدوشریف سے تعلق رکھنے والے مقامی شہریوں اور وکیلوں نے پشاور ہائیکورٹ مینگورہ بنچ میں رٹ پٹیشن داخل کیا تھا
دیرلوئر میں دو دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا
گرفتار ملزمان کے خلاف انسدادی دہشت گر دی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا
مینگورہ، جرگے میں ایک شخص کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار
ضلعی پولیس سربراہ دلاور خان بنگش نے فوری طور پر ایس پی لوئر سوات شاہ حسن خان کو جلد از جلد ملزم ٹریس کرنے کا ٹاسک سونپ دیا
مدین، دریائے سوات سے نامعلوم شخص کی لاش بر آمد
اسپتال ذرائع کے مطابق لاش کی شناخت تا حال نہ ہو سکی ہیں
سوات میں روزانہ کی بنیاد پر انسپکشن کا عمل جاری ہے، ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر جواد علی
مینگورہ بازار سمیت خصوصاً بائی پاس پر مختلف ہوٹلوں، نانباؤں اور جنرل سٹور کے دکانوں پر اچانک چھاپہ