Browsing Category
آج کی خبریں
سوات میں انسداد منشیات کا عالمی دن منایا گیا
ریلی میں ڈی ایس پی زریاب گل ،، احساس رہیب سنٹر کے چئیرمین، فضل حمید اور سماجی شخصیت ایڈوکیٹ سجاد باغی اور دیگر شریک ہوئے
سوات، علیگرامہ میں پانچ سالہ بچہ نہر میں ڈوب کر جاں بحق
بچے کی لاش ورثاء کے حوالے کردی گئی جسے بعد ازاں آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا
سوات، نجی سکول کے طلباء و طالبات کی نمایاں کارکردگی
خنسہ عرفان نے " رمضان آرٹ" میں سیالکوٹ، آزاد کشمیر اور خیبر پختونخواہ کے بچوں میں پہلی پوزیشن حاصل کی
کالام روڈ پر پلوں کی عدم تعمیر کی وجہ سے ایک اور ٹرک حادثے کا شکار
واضح رہے کہ کالام روڈ پر پلوں کی عدم تعمیر کی وجہ سے آئے روز حادثات رونما ہوتے ہیں
سوات، گرج چمک تیز ہوائیں اور بارش، موسم سہانا ہوگیا
محکمہ موسمیات کے مطابق آنے والے دنوں میں وقفے وقفے سے بارش کا مکان ہیں
خوازہ خیلہ ، ٹریفک حادثے میں بچوں سمیت پانچ زخمی
ریسکیو ٹیم نے تمام زخمیوں کو طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ٹی ایچ کیو اسپتال خوازہ خیلہ منتقل کردیا
کانجو ٹاؤن شپ میں ڈکیتی کی وارداتیں، اہلیان علاقہ سراپا احتجاج، ڈی سی نے اہم اجلاس طلب کرلیا
کانجوٹاون شپ کمیٹی کے ممبران صدرامجدکمال زئی کے سربراہی میں منعقدہ اجلاس میں شرکت کریں گے
پشاور ہائی کورٹ مینگورہ بنچ میں معزز بنچ اور وکلاء کے درمیان دلچسپ مکالمہ
مائی لارڈ!میں جلال میں آنے کی گستاخی کیسے کرسکتا ہوں؟ بس؛ ایڈووکیٹ اورنگزیب زیب صاحب کا مقابلہ کرنے کے لئے سختی کرناپڑتی ہے
سوات پریس کلب تنازعہ کیس، کارکن صحافیوں کی درخواست منظور کرکے رِٹ میں شامل کردی گئی
مخالف فریق کے دلائل کے باوجود بھی ڈویژن بنچ نے کارکن صحافیوں کو پریس کلب تنازع کیس میں فریق بننے کی درخواست سماعت کے لئے منظور کرلی
بونیر میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، سوات کے تین شدت پسند ہلاک
کبل پولیس کے مطابق تینوں دہشت گرد سوات میں دہشت گردی کی مختلف کارروائیوں میں ملوث رہے ہیں جن کے خلاف پولیس اسٹیشن کبل میں مقدمات درج ہیں