Browsing Category

خیبر پختونخواہ

خیبرپختونخوا کے ڈائریکٹر پبلک ہیلتھ ڈاکٹر اکرام کورونا وائرس میں مبتلا

وزیر صحت کے پی نے کہا کہ میں نے ان کی خیریت دریافت کی ہے وہ اب آئسولیشن میں ہیں تاکہ دیگر اسٹاف ممبر محفوظ رہیں۔ انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر اکرام کورونا کے خلاف جنگ میں ہمارے ہیرو ہیں اور ان کی اجازت سے ہی سب کو اس حوالے سے آگاہ کیا جا رہا ہے۔…

کورونا وباء؛ مسیحی عبادت گاہوں میں 5 سے زائد افراد کے اکٹھا ہونے پر پابندی

کلیسائوں میں مسحی برادری کے مذہبی رسومات کے لیے اکٹھے ہونے ہرپابندی عائدکی جاتی ہے اور ہرکلیسا میں 5 یا اس سے کم تعداد میں افراد آپس میں فاصلہ رکھتے ہوئے مذہبی رسومات کی ادائیگی کریں جب کہ دیگرافراد گھروں پر ہی رہتے ہوئے مذہبی رسومات کو…

خیبر پختونخوا میں گریڈ 11 اور اوپر کی تعیناتیاں پبلک سروس کمیشن کے ذریعے کرنے کا حکم

ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل خیبرپختونخوا پر سخت اظہار برہمی کیا، چیف جسٹس نے کہا کے پی حکومت نے عادت بنا لی ہے کہ ہر درخواست دیر سے دائر کرنی ہے، ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل وزیراعلیٰ کے پی کا بیان حلفی جمع کرائیں، اب جب بھی زائد المیعاد درخواست آئیگی…

کورونا وائرس؛ خیبرپختون خوا میں پاک فوج تعینات کرنے کی منظوری

خیبرپختونخوا حکومت نے کورونا وائرس کے تناظر میں لاک ڈاؤن پر عمل درآمد میں سول انتظامیہ کی مدد کے لیے وفاق سے فوج تعینات کرنے کی درخواست کی تھی۔ وزارت داخلہ نے کابینہ سے خیبرپختوخوا میں فوج تعینات کرنے کی استدعا کی تھی۔ کابینہ نے سرکولیشن…

مساجد میں قیام پذیر تبلیغی جماعتوں کو اُنہی مساجد میں قرنطینہ میں رکھنے کا فیصلہ

ملک بھر میں پھیلی تبلیغی جماعتوں کی اپنے اپنے گھروں کو واپسی اور کورونا وائرس کے پھیلاﺅ میں ان کے کردار پر تفصیل سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس میں شریک ایک اعلیٰ افسر کے مطابق وفاقی اور چاروں صوبائی حکومتوں نے مشترکہ طور پر فیصلہ کیا ہے

خیبرپختونخوا میں 29 افراد نے کورونا وائرس کو شکست دے دی

صحت یاب ہونے والوں میں 10 زائرین بھی شامل ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ قرنطینہ مراکز میں رکھے گئے بیشتر مشتبہ مریض مکمل صحتیاب ہیں۔ یہ قرنطین کئے گئے افراد مقررہ مدت گزار کر خطرے سے باہر نکل آئے

خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس سے متاثرہ 2 مریض صحتیاب

خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات اجمل وزیر نے تصدیق کی کہ اب کورونا کے دو مریض صحتیاب ہوچکے ہیں اور انہیں ہسپتال سے ڈسچارج کیا جا چکا ہے۔ اجمل وزیر نے بتایا کہ بونیر کی ایک خاتون اور پشاور کے پولیس سروسز ہسپتال میں زیر علاج ضلع خیبر کے رہائشی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More