Browsing Tag

Accident

تربیتی طیارے کا پہیہ نکل گیا، جناح ٹرمینل پر محفوظ لینڈنگ

نجی فلائنگ کلب کے تربیتی سیسنا طیارے کا نوزوہیل( اگلاپہیہ) نکلنے کی بنا پر جناح ٹرمینل پر ہنگامی لینڈنگ ہوئی تاہم حادثے کے دوران جہاز میں موجود دونوں کپتان محفوظ رہے۔ ذرائع کے مطابق نجی فلائنگ کلب کے سیسنا ساختہ تربیتی طیارے نے دوران پرواز…

پشاور سے بیساکھیوں کے ذریعے منشیات اسمگلنگ کرنے والا افغانی گرفتار

اینٹی نارکوٹکس فورس کو اطلاع ملی تھی کہ پشاور سے کسی بھی وقت ٹیکسلا منشیات اسمگل کی جا سکتی ہے جس پر انہوں نے کارروائی کرتے ہوئے مسافروں کی تلاشی شروع کردی۔  اسی اثنا میں مسافر گاڑی سے شک کی بنیاد پر ایک معذور شخص کو اُتارا گیا اور چیک کرنے…

لاہور کے سفاری پارک کا ملازم شیروں کے حملے میں ہلاک

رائیونڈ روڈ پر واقع سفاری پارک کا ملازم شیروں کے حملے میں ہلاک ہوگیا۔  رائیونڈ روڈ کے سفاری پارک کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ 18 سالہ ملازم بلال گھاس کاٹ رہا تھا کہ شیروں نے اس پر حملہ کر دیا۔ پارک انتظامیہ کے مطابق ہلاک ہونے والے ملازم بلال…

پاک بحریہ کے دو رئیر ایڈمرل کی وائس ایڈمرل کے عہدے پر ترقی

وائس ایڈمرل فیصل رسول نے1986 میں پاک بحریہ کی آپریشنز برانچ میں کمیشن حاصل کیا جب کہ زاہد الیاس نے 1988 میں پاک بحریہ کی آپریشنز برانچ میں کمیشن حاصل کیا۔ ترجمان نے بتایاکہ وائس ایڈمرل فیصل رسول لودھی کمانڈرکوسٹ اور وائس ایڈمرل زاہدالیاس…

کوئٹہ میں آئل ٹینکر کا سلنڈر پھٹنے سے 5 افراد جاں بحق

کوئٹہ میں آئل ٹینکر کا سلنڈر پھٹنے سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ کوئٹہ میں مغربی بائی پاس پر آل ٹینکر کا سلنڈر پھٹ گیا جس کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔ امدادی ادارے فوری طور پر پہنچے، زخمیوں اور لاشوں کو اسپتال منتقل کیا۔…

پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، خود کش حملہ آور سمیت 5 دہشت گرد ہلاک

ایس ایس پی ظہور آفریدی کے مطابق پولیس کی بھاری نفری اور ایلیٹ فورس کے دستے جائے وقوع پر پہنچے تو مقابلہ شروع ہوگیا جس میں ایک خود کش حملہ اور دیگر 4 دہشت گرد مار ے گئے۔ پولیس افسر کے مطابق حملہ آوروں کے پاس سے تین ایس ایم جی، تین خود کش…

بونیر میں ماربل کا پہاڑ توڑتے ہوئے چٹان مزدوروں پر آگری، 9 افراد جاں بحق

خیبرپختونخوا کے ضلع بونیر کے علاقے بامپوخہ میں ماربل کا پہاڑ توڑنے کا کام جاری تھا کہ ایک چٹان نیچے مزدوروں پر آگری۔ چٹان مزدوروں پر گرنے سے کئی افراد ملبے تلے دب گئے جن میں سے 9 افراد کی لاشیں نکالی جاچکی ہیں۔ واقعے میں 5 مزدور زخمی بھی…

کراچی سرکلر ریلوے 6 ماہ میں بحال کرنی پڑے گی: چیف جسٹس پاکستان

چیف جسٹس نے کہا کہ اپنے ملک میں ریلوے خود نہیں بنا سکتے تو کیا کرسکتے ہیں، 72 سال میں اتنی قابلیت نہیں ہوئی، دنیا کہاں چلی گئی، وزیراعظم اور وزیر اعلیٰ سندھ کو بلا کرپوچھ لیتے ہیں کام کون کرے گا۔ ایڈووکیٹ جنرل نے عدالت کو مزید بتایا کہ چینی…

کیماڑی واقعے پر وزیراعظم عمران خان کا اظہارِ تشویش

وزیراعظم عمران خان نے کیماڑی میں پھیلنے والی زہریلی گیس اور اس سے ہونے والی ہلاکتوں پر گہریش تشویش کا اظہار کیا ہے۔ دو روز قبل کیماڑی میں پھیلنے والی پر اسرار زہریلی گیس کے اخراج سے ہلاکتوں کی تعداد 9 ہوچکی ہے جب کہ مجموعی طور پر متاثرین کی…

کیماڑی واقعہ: زہریلی گیس سویابین کی آف لوڈنگ سے پھیلی، پولیس کی دعویٰ

پولیس نے تصدیق کی ہے کہ کیماڑی میں اب تک 9 شہریوں کی موت کا سبب بننے والی ہوا میں آلودگی کراچی بندرگاہ پر بحری جہاز سے سویابین کی آف لوڈنگ سے پیدا ہورہی تھی اور یہ اپلوڈنگ اب رکوادی گئی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق جہاز سے سویابین اتارنے کے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More