Browsing Tag

arrested by police

مدین 13سالہ لڑکی سے جنسی ذیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

ایس ایچ اُو تھانہ مدین محمد حلیم خان کے نگرانی میں پولیس پر مشتمل ٹیم نے جدید تیکنیک کو بروئے کار لاتے ہوئے 13سالہ لڑکی سے جنسی زیادتی کرنے والا ملزم حق نواز ولد سرفراز سکنہ نوخارہ کالاکوٹ کو گرفتار کرلیا

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More