Browsing Tag

Dogs

مینگورہ شہر اور سیدو شریف میں پاگل کتوں کا راج قائم

مینگورہ شہر اور سیدو شریف میں پاگل کتوں کی بھر مار، درجنوں افراد پاگل کتوں کے کاٹنے سے شدید زخمی،سرکاری ہسپتالوں میں کتے کاٹنے کے ویکسین کی عدم موجودگی سے متاثرہ مریضوں کو سخت مشکلات کا سامنا ہے۔پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے صوبائی ڈپٹی…

ڈپٹی کمشنر نے آوارہ کتوں کو مارنے کے احکامات جاری کردئے

ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم نے سرکاری محکموں کو ہدایت کی ہے کہ دن رات عوامی خدمت کیلئے چوکس رہیں اور حکومتی اقدامات کوعملی جامہ پہنانے کے لیے تمام تر وسائل بروئے کار لائے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار خوازہ خیلہ میں کھلی کچہری سے خطاب کرتے…

مدین، باؤلے کتوں کے کاٹنے سے دس افراد اسپتال منتقل

سوات کے علاقہ مدین میں باؤلے کتوں کے کاٹنے سے دس افراد اسپتال منتقل کردئے گئے۔اسپتال میں ویکسین کی عدم فراہمی سے عوام کو مشکلات کا سامنا۔ مقامی ذرائع کے مطابق سوات کے سیاحتی علاقہ مدین میں باؤلے کتوں کا راج قائم ہوگیا ہے اور دو دنوں کلے…

فضل حکیم نے آوارہ کتوں کے خلاف کارروائی کے احکامات جاری کردئے

زما سوات(14مئی2019ء)چیئرمین ڈیڈیک سوات فضل حکیم خان نے سیدوشریف اور مینگورہ میں آوارہ کتوں کی بھرمار اور شہریوں کے کاٹنے کے واقعات میں اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ٹی ایم اے، واسا اور ہیلتھ ڈپارٹمنٹ کو فوری ایکشن لینے پر زور دیا ہے اور…

کبل میں آوارہ اور پاگل کتوں کو ٹھکانے لگانے کا آپریشن شروع

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:19 اپریل2018)عوامی شکایت پر ایکشن لیتے ہوئے گذشتہ روز ٹی ایم او کبل عرفان خان اور اختر اقبال کی ہدایت پر ٹی ایم اے اہلکاروں نے توتانوبانڈئی میں آوارہ کتوں کے خلاف آپریشن کیا جہاں پر درجنوں کتوں کو ٹھکا نے لگا دیا…

کبل میں آوارہ کتوں نے کئی بچوں کو کاٹ لیا،اسپتال منتقل

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:12مارچ2018) سوات کے علاقے کبل میں آوارہ کتوں نے ایک بار پھر بچوں پر حملے شروع کردئے،گزشتہ دنوں کے دوران کئی بچے کتوں کے کاٹنے سے زخمی ہوگئے،ذرائع کے مطابق گذشتہ کئی روز سے کبل میں آوارہ کتوں کا راج ہے۔ کتے کئی لوگوں کو…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More