Browsing Tag

Dr. AMjad

ڈاکٹر امجد کو دھمکیاں، تحریک انصاف سراپا احتجاج

صوبائی وزیر ہاؤسنگ ڈاکٹر امجد علی کے ساتھ پیش آنے والا ناخوشگوار واقعہ،تحریک انصاف کے رہنمااور کارکن سراپااحتجاج بن گئے،واقعہ کی تحقیقات اور حقائق سامنے لانے کیلئے ایک ہفتے کی ڈیڈ لائن دے دی

ڈاکٹر امجد کے حلقے کے عوام کا ٹرانسفارمر کی فراہمی کے لئے مخیر حضرات سے امداد کی اپیل

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سوات سے منتخب صوبائی وزیر ڈاکٹر امجد علی کے حلقہ نیابت کے عوام نے 100 کے وی ٹرانسفارمر کی فراہمی کیلئے سوشل میڈیا پر مخیر افراد اور اداروں کے نام اپیل شائع کردی۔ منگل کے روز اخون بابا بلوگرام کے رہائشی کی جانب…

وزیرمعدنیات ڈاکٹر امجد نے بریکوٹ بائی پاس کا سنگ بنیاد رکھ دیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)صوبہ خیبر پختونخوا کے وزیر معدنیات ڈاکٹر امجد نے 20کروڑ روپے کی لاگت سے بریکوٹ بائی پاس روڈ کا سنگ بنیاد رکھ دیا، پی کے 6 سوات میں ترقیاتی منصوبوں کیلئے مزید ایک ارب روپے مختص، حلقہ میں سڑکوں کی تعمیر، واٹر سپلائی،…

ممبر صوبائی اسمبلی و سابقہ صوبائی وزیر ڈاکٹر امجد کو معدنیات کی وزارت کا قلمدان سونپ دیا گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 27 آگست 2018ء) سوات کے حلقہ پی کے سات سے کامیاب ہونے والے نو منتخت ممبر صوبائی اسمبلی و سابقہ صوبائی وزیر کو نئی صوبائی کابینہ میں بھی شامل کردیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق ڈاکٹر امجد کو معدنیات کی اہم وزارت کا قلمدان…

پی ٹی ائی کے ممبر صوبائی اسمبلی ڈاکٹر امجد نے اپنی نشست سے استعفیٰ دیدیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 13 آگست 2018ء) سوات کے دو صوبائی اسمبلی کے نشستوں سے الیکشن جیتنے والے ڈاکٹر امجد نے ایک نشست چھوڑ دی، ذرائع کے مطابق ڈاکٹر امجد پی کے 6 اور 7 سے کامیاب ہوئے تھے، انہوں نے حلقہ پی کے 7 کی نشست سے مستعفی ہوکر خالی…

تحقیقاتی ادارے ڈاکٹر امجد کے اثاثوں کی چھان بین کریں،اے ین پی بریکوٹ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :27جنوری2018ء )عوامی نیشنل پارٹی بریکوٹ کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ ہم نے کسی بھی ایم پی اے سے معافی مانگی ہے اور نہ مانگیں گے ،ہم نے اپنے شمولیتی پروگرام میں جو کچھ بھی کہا ہے اُسی پر آج بھی قائم ہیں، تحقیقاتی ادارے حلقہ…

برما میں مسلمانوں کی نسل کشی پراقوام عالم کی خاموشی افسوسناک ہے،ڈاکٹر امجد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام۔07ستمبر2017ء )وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے ہاؤسنگ ڈاکٹر امجد علی نے روہنگیا میں مسلمانوں کے قتل عام کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک ہفتہ کے دوران ہزاروں مسلمانوں کو بے دردی سے قتل کیا گیا ہے جس…

صوبے کی تعمیر و ترقی کیلئے انقلابی اقدامات کئے ہیں،ڈاکٹر امجد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔21جولائی 2017ء )وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاؤن خصوصی برائے ہاوسنگ ڈاکٹر امجد علی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت نے مخالف سیاسی قوتوں کی سازش بری طرح نا کام بنا دی ہے، صوبے کی تعمیر و ترقی کیلئے انقلابی…