Browsing Tag

Election 2024

پاکستان انتخابات: آیا سیکیورٹی صورتحال اتنے خراب ہے کہ انتخابات ملتوی کئے جائیں؟

پاکستان میں 8 فروری کو عام انتخابات کا اعلان کیا گیا ہے تاہم انتخابات کے اعلان کے ساتھ ہی ملک کی سیکیورٹی صورتحال بالخصوص خیبرپختونخوا اور بلوچستان صوبوں میں زیر بحث ہے اور اس حوالے سے سوالات اٹھائے جارہے ہیں کہ اس حالات میں انتخابات ممکن…

سوشل میڈیا پول،سپین خان نے عاصم خان کو شکست دے دی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات کے حلقہ پی کے6 میں آذاد امیدوار سپین خان نے عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار عاصم اللہ خان کو سوشل میڈیا پول پر شکست دے دی، زما سوات ڈاٹ کام پر ایک ووٹ پول جاری کیا گیا تھا جس میں سپین خان اور عاصم اللہ خان کو ایک…

سوات میں996 پولنگ اسٹیشنز قائم، رجسٹرڈ ووٹروں کی تعداد 14 لاکھ77ہزار872 ہے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام )الیکشن کمیشن نے پولنگ اسٹیشنوں اور رجسٹرڈ ووٹروں کے اعداد و شمار جاری کردئے،تین قومی اور آٹھ صوبائی حلقوں کے لئے 996 پولنگ اسٹیشنز قائم کئے جائیں گے، الیکشن کمیشن کے مطابق مردوں کے لئے 244، خواتین کے لئے 232 اور…

سوات، تحریک انصاف کے امیدواروں کو انتخابی نشانات الاٹ کردئے گئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ) الیکشن کمیشن کی جانب سے تحریک انصاف کے امیدواروں کو انتخابی نشانات الاٹ کردئے گئے ، فارم 33 کے مطابق این اے ٹو پر ڈاکٹر امجد کو چائے جوش کا نشان الاٹ کردیا گیا،این اے تھری پر سلیم الرحمن کو چمٹا نشان مل گیا،این اے…

تحریک انصاف میں ٹکٹوں کی تقسیم پر اندرونی اختلافات، پارٹی قیادت منظر عام سے غائب ہو گئی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) پاکستان تحریک انصاف نے سوات میں اپنے امیدواروں کا اعلان کردیا ہے اور زیادہ تر ٹکٹیں سابقہ ممبران اسمبلی کو دی گئی ہے جس پر تحریک انصاف کے نظریاتی اور اہم مشران شدید غم و غصے کا اظہار کر رہے ہیں، پارٹی کارکنان نے…

تحریک انصاف نے سوات کے لئے اپنے امیدوار نامزد کردئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) پاکستان تحریک انصاف نے سوات میں اپنے امیدواروں کا اعلان کردیا ، حلقہ این تھری سے سلیم الرحمان، این ٹو سے ڈاکٹر امجد اور این اے فور پر سہیل سلطان ایڈوکیٹ کو ٹکٹ جاری کردیا گیا، اسی طرح حلقہ پی کے تھری سے میاں شرافت…

سوات میں مسلم لیگ ن بھی اپنے امیدواروں کا اعلان کردیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں عام انتخابات کےلئے مسلم لیگ ن بھی اپنے امیدواروں کا اعلان کردیا ، پارٹی ذرائع کے مطابق این اے ٹو کے لئے امیر مقام،این اے تھری کے لئے واجد علی خان نامزد،پی کے تھری کے لئے جہانگیر خان، پی کے چار سردار خان،پی کے…

تحریک انصاف پارلیمنٹیرین نے صوبائی اور قومی حلقوں کے لئے امیدواروں کا اعلان کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین نے سوات کی 1قومی اور 7 صوبائی نشستوں پر ٹکٹ جاری کردئے، سابق وزير اعلیٰ و وائس چئیرمین محمود خان نے امیدواروں کو ٹکٹس دے دئے۔ پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کی جانب سے حلقہ پی کے 9…

ہائی کورٹ مینگورہ بنچ نے اپیلیں منظور کردی، تحریک انصاف کے امیدواروں کو الیکشن لڑنے کی اجازت

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) الیکشن ٹریبونل ہائی کورٹ مینگورہ بنچ نے کاغذات مستردگی پر فیصلہ سناتے ہوئے آر اوز کا فیصلہ معطل کردیا اور ڈویژن بھر کے 84 امیدوارو ں کی اپیلیں منظور کرتے ہوئے انہیں الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی، جسٹس محمد نعیم انور کی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More