سوات، تحریک انصاف کے امیدواروں کو انتخابی نشانات الاٹ کردئے گئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ) الیکشن کمیشن کی جانب سے تحریک انصاف کے امیدواروں کو انتخابی نشانات الاٹ کردئے گئے ، فارم 33 کے مطابق این اے ٹو پر ڈاکٹر امجد کو چائے جوش کا نشان الاٹ کردیا گیا،این اے تھری پر سلیم الرحمن کو چمٹا نشان مل گیا،این اے فور پر سہیل سلطان کو بکری کا نشان الاٹ کیا گیا،پی کے فور پر علی شاہ خان کو خُسہ نشان مل گیا،پی کے پانچ پر اختر خان ایڈوکیٹ کو پریشر ککر کا نشان ملا،پی کے چھ پر فضل حکیم کو بھی پریشر ککر کا نشان مل گیا،پی کے سات پر ڈاکٹر امجد علی کو تواں(تبخے) کا نشان الاٹ کردیا گیا،پی کے آٹھ پر حمیدالرحمان کو زبان کا انتخابی نشان مل گیا،پی کے نو پر سلطان روم کو سبز مرچ کا نشان الاٹ کیا گیا،پی کے دس پر محمد نعیم کو فرائی پین کا نشان مل گیا

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More