Browsing Tag

Exams

تین ضرب چار انچ کی “بوٹی” یا پاکٹ گائیڈز

تین ضرب چار انچ کی چھوٹی سی کتاب نقل کیلئے خفیہ طور پر استعمال ہونے والے پاکٹ گائیڈز یا بوٹی کے نام سے مقبول ہے ان گائیڈز پر دفعہ ۱۴۴ کے تحت پابندی کے باوجود امتحانات کے دوران یہ پاکستان کے بیشتر شہروں میں بغیر کسی رکاوٹ کے فروخت کئے جاتے…

میٹرک کے امتحانات 15 دن تک ملتوی رہیں گے۔ چیئر مین سوات بورڈ

سوات تعلیمی بورڈ نے میٹرک کے امتحانات 15 دن تک ملتوی کردئے، جمعہ کے روز ہونے والا اسلامیات کا پرچہ دوبارہ نہیں ہو گا۔ دیگر پرچوں کے لئے نئے شیڈول کا اعلان پندرہ دن بعد کیا جائے گا ۔ ثانوی واعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ سیدو شریف سوات کے چئیرمین…

سوات: میٹرک کے سالانہ امتحانات13مارچ سے شروع ہوں گے

کنٹرولر امتحانات سوات تعلیمی بور ڈ کے ایک اعلامیہ کے مطابق میٹرک سالانہ امتحانات 13مارچ 2020 بروز جمعہ کو شروع ہو ں گے۔اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ امتحان میں شامل ہونے والے تمام پرائیویٹ طلباء و طالبات کے رول نمبر ز بھیج دیئے گئے ہیں۔

ایم بی بی ایس 2019 نتائج کا اعلان،ایس ایم سی سوات کے85 طلبہ کامیاب

خیبر میڈیکل یونیورسٹی پشاور نے ایم بی بی ایس تھرڈ پروفیشنل سالانہ امتحان 2019کے نتائج کا اعلان کردیاجس میں خیبر میڈیکل کالج کی فریال مسعود نے 710نمبر لیکر پہلی پوزیشن حاصل کی، امتحان میں الرازی میڈیکل کے14میں سے صرف ایک طالبعلم نے کامیابی…

سوات تعلیمی بورڈ نے میٹرک کے نتائج کا اعلان کردیا،کرن خلیل کی پہلی پوزیشن

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)سوات بورڈ نے میٹرک کے سالانہ نتائج کااعلان کردیا، مجموعی طورپر نتیجہ 85فیصد رہا، پرائیویٹ سکولوں نے پوزیشن حاصل کرلی، سرکاری سکول کوئی پوزیشن حاصل نہ کرسکی، سوات بورڈ کے کنٹرلر عمرحسین خان نے گزشتہ روز نتائج کااعلان…

سوات چلڈرن اکیڈمی نے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:22مارچ2018ء) سوات چلڈرن اکیڈمی سکول اینڈ کالج کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا گیا، اس حوالے سے تقسیمِ انعامات کی تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں سکول کے طلباء و طالبات اور اساتذہ کرام نے شرکت کی، تقریب میں…

سوات تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام نہم و دہم کے سالانہ امتحانات کا آغاز

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:20مارچ2018)سوات بورڈ کے زیر اہتمام نہم ودہم کے سالانہ امتحانات کا آغاز ہوگیا،72ہزار339سے زائد طلباء و طالبات کے لئے تین سو پندرہ امتحانی مراکز قائم کئے گئے ہیں جبکہ پندرہ سو سے زائد عملہ تعینات کیا جا چکا ہے۔ سوات…

برڈز کے زیر اہتمام پری بورڈ امتحان کے پوزیشن ہولڈرز میں انعامات تقسیم

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:17مارچ2018) بورڈ آف ایجوکیشنل ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ سوات کی جانب سے میٹرک کے پری بورڈ امتحانات میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلبا و طالبات میں انعامات تقسیم کئے گئے، اس حوالے سے ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں سوات…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More