Browsing Tag

injured

سوات میں چیتے کا نوجوان پر حملہ،مقامی افراد کی فائرنگ سے چیتا ہلاک

سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقے میں چیتے نے مقامی نوجوان پر حملہ کر دیا،جس کے نتیجے میں نوجوان زخمی ہو گیا۔لوگوں نے فائرنگ کرتے ہوئے چیتے کو مار دیا۔تاہم جائے وقوعہ پر پولیس اور محکمہ وائلڈ لائف کے اہلکا ر بھی پہنچے ،پولیس کا کہناتھا کہ برف…

سوات، مختلف واقعات میں ایک خاتون اور بچی زخمی

سوات میں مختلف واقعات میں بچی اور خاتون زخمی ہو گئیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ سمبٹ میں مسماۃ (م) زوجہ محمد یونس ساکن مندور سمبٹ پانی لانے کے لئے چشمے پر گئی ہوئی تھی کہ وہاں موجود نامعلوم شخص نے اُسے پتھر کے وار سے…

خوازہ خیلہ، بارات میں شریک موٹر کار نوجوان پر چڑھ دوڑی

خوازہ خیلہ کے علاقہ فتحپور میں موٹر کار کی ٹکر سے نوجوان زخمی ہوگیا ۔ موٹرکاراُلٹنے سے ڈرائیور بھی زخمی، زخمی افراد اسپتال منتقل کردئے گئے ۔ پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقے فتحپور میں بارات میں شریک موٹر کار نمبر AJ3191…

سوات موٹروے پر ایک اور حادثہ، دو افراد جاں بحق، اٹھارہ زخمی

سوات موٹرے پر فلائنگ کوچ کھائی میں جا گری، دو افراد جاں بحق جبکہ 18 زخمی ہو گئے ۔ ذرائع کے مطابق جمعرات کی شام سوات موٹروے چکدرہ ٹنل کے قریب فلائنگ کوچ ڈرائیور سے بے قابو ہو کر کھائی میں جا گری

مینگورہ، مختلف حادثات میں چار افراد زخمی ہو گئے

مینگورہ شہر میں مختلف حادثات میں چار افراد زخمی ہو گئے ۔ مینگورہ پولیس کے مطابق فضاگٹ بائی پاس روڈ پر دو موٹرکاروں اور ایک موٹر سائیکل میں تصادم ہوا۔ جس کے باعث تین افراد عرفان،محمد زبیر اور محمد جاوید زخمی ہو گئے

کانجو،منشیات فروش کی مبینہ فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی

سوات کے علاقہ کانجو میں منشیات فروش کی پولیس اہلکار پر فائرنگ،فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی ہوگیا جسے طبی امداد کے لئے سیدو شریف اسپتال منتقل کردیا گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق علاقہ کانجو میں پولیس اہلکار نصر الدین ایک منشیات فروش کی مبینہ…

کالام: کیدام کے مقام پر مسافر گاڑیوں میں تصادم، سات افراد زخمی

کالام کے علاقہ کیدام میں مسافر گاڑیوں کے درمیان تصادم میں سات افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کےمطابق سوات کے سیاحتی علاقہ کالام میں کیدام کے مقام پر ہائی ایس اور کوسٹر میں تصادم ہوا

پشاور میں زمین کے تنازع پر تصادم، 3 افراد جاں بحق

پشاور کے علاقے تھانہ انقلاب کی حدود میں زمین کے تنازع پر 2 گروپوں میں تصادم کے باعث 3 افراد جاں بحق ہوگئے، پولیس کے مطابق فریقین نے ایک دوسرے پر اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں پہلے گروپ سے سے 2 افراد بلال ولد سیدان شاہ اور محمد راحیل…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More