Browsing Tag

injured

سب ڈویژن جنڈولہ میں بارودی سرنگ کا دھماکہ، باپ اور بیٹا جاں بحق

ذرائع کے مطابق خان گل اور ان کا اکلوتا بیٹا وزیرشاہ جنوبی وزیرستان باونڈری کے ساتھ پہاڑ میں لکڑی کاٹنے کی غرض سے گئے تھے کہ اس دوران پر بارودی سرنگ کا دھماکہ ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق خان گل کو تشویش ناک حالت میں ڈی آئی خان سی ایم ایچ ہسپتال…

مینگورہ بائی پاس روڈ پر ٹریفک حادثے میں نوجوان جاں بحق،دو زخمی

مینگورہ بائی پاس روڈ پر تیز رفتار موٹر کار راہگیروں پر چڑھ دوڑی، ایک راہ گیر جاں بحق، موٹر کار سوار اور ان کاساتھی زخمی، زخمیوں کو فوری طبی امداد کیلئے سیدو شریف ہسپتال پہنچایا گیا، تفصیلات کے مطابق ہفتہ کی شب رات دس بجے کے قریب مینگورہ…

مٹہ : بریم پل کے قریب موٹر کار بجلی کے کھمبے سے ٹکرا گئی، چار افراد زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل مٹہ میں گزشتہ شب بریم پل کے قریب موٹر کار بجلی کے کھمبے سے ٹکرا گئی۔ جس کے نتیجے میں چار افراد زخمی ہوگئے زخمیوں میں ایک خاتون بھی شامل ہے50 سالہ عمرخان،36 سالہ واجد، 33 سالہ عطاء ملک سکنہ مینگورہ…

کوہاٹ، دوستوں کے مابین فائرنگ کے تبادلے میں 3 نوجوان جاں بحق

کوہاٹ (ویب ڈیسک) کوہاٹ شہر کے نواحی علاقے جنگل خیل میں دوستوں کے مابین فائرنگ کے تبادلہ میں 3 نوجوان جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا جسے طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق تہرے قتل کی المناک واردات گزشتہ شب پولیس تھانہ جنگل…

خوازہ خیلہ،جائیداد کے تنازعے پر تصادم،ایک جاں بحق تین زخمی

سوات ( زما سوات ڈاٹ کام ) خوازہ خیلہ کے علاقے مشکومئی میں جائیداد کے تنازعے پر دو فریقین میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ خاتون سمیت تین افراد زخمی ہو گئے ۔ پولیس ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقے کورمل مشکومئی میں…

مدین، موٹر کار دریائے سوات میں جا گری، تمام افراد ڈوب گئے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)سوات کے سیاحتی علاقہ وادی مدین کے گاوں قندیل میں موٹر کار دریا سوات میں گر گئی ، موٹر کار میں سوار تمام افراد ڈوب کر لاپتہ ہوگئے ہیں، ریسکیوزرائع کے مطابق موٹر کار مدین سے قندیل جارہی تھی کہ اچانک موٹر کار دریائے سوات…

مدین میں ٹریفک حادثہ،دوبچیوں سمیت تین افراد جاں بحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)مدین ٹریفک کا حادثہ 2بچیوں سمیت 3افراد جاں بحق ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق مدین سے برانوی جانے والی گاڑی جسے فرہاد چلا رہا تھا کہ کالاگے کے مقام پر اچانک گاڑی کا بریک فیل ہونے کے باعث گہری کھائی میں جاگری جس کے باعث گاڑی…

منگلور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی

زما سوات(12مئی2019ء)منگلور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی،پولیس کے مطابق گزشتہ منگلور کے بالائی علاقے پولادے بنجوٹ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں سلات خان ولد محمد شدید زخمی ہوگئے جنہیں مقامی ہسپتال علاج کیلئے…

اوڈیگرام،مسجد میں فائرنگ سے تین نمازی زخمی ہوگئے

زما سوات(08مئی2019ء)جلالہ اوڈیگرام میں راستے کے تنازعے پر مسجد کے اندر دو فریقین میں کھلے عام فائرنگ کا تبادلہ،تین نمازی زخمی،مسجد میں بھگدڑ،عوام میں سخت غم و غصہ کی لہر،گزشتہ روز جلالہ اوڈیگرام میں دوفریقین  غفران،خانزادہ،اور گوہر اور…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More