کانجو،منشیات فروش کی مبینہ فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی

پولیس اہلکار کو طبی امداد کے لئے سیدو شریف اسپتال منتقل کردیا گیا

سوات کے علاقہ کانجو میں منشیات فروش کی پولیس اہلکار پر فائرنگ،فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی ہوگیا جسے طبی امداد کے لئے سیدو شریف اسپتال منتقل کردیا گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق علاقہ کانجو میں پولیس اہلکار نصر الدین ایک منشیات فروش کی مبینہ فائرنگ سے زخمی ہوگیا ہے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات کے علاقہ کانجو میں منشیات فروش کی پولیس اہلکار پر فائرنگ،فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی ہوگیا جسے طبی امداد کے لئے سیدو شریف اسپتال منتقل کردیا گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق علاقہ کانجو میں پولیس اہلکار نصر الدین ایک منشیات فروش کی مبینہ فائرنگ سے زخمی ہوگیا ہے ۔

جسے طبی امداد کے لئے سیدو شریف اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی تفتیش شروع کردی ہے تاہم ابتدائی اطلاعات کے مطابق منشیات فروش کا نام معلوم نہ ہوسکا ہے اور نا ہی فائرنگ کرنے کی وجہ معلوم ہو سکی ہے۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More