آج کی خبریں ٹرانسپورٹ برادری نے شاہد علی خان کی حمایت کا اعلان کردیا عدنان باچا مارچ 21, 2022 0 انہوں نے کہا کہ ٹرانسپورٹ برادری نے مجھ پر جو اعتماد کیا ہے اُس پر پورا تروں گا
آج کی خبریں تحصیل کبل چئیر مین شپ کے لئے جے یو آئی کے اشفاق احمد خان فیورِٹ عدنان باچا مارچ 21, 2022 0 ظفراللہ خان جے یو آئی کے اُمیدوار کے حق میں دستبردار ہو چکے تھے
آج کی خبریں ہماری پارٹی نے امن کے قیام کے لئے قربانیاں دی ہیں، نثار خان عدنان باچا مارچ 17, 2022 0 انہوں نے لوگوں سے اپیل کرتے ہوئے 31 مارچ کو اپنا ووٹ ان کے حق میں استعمال کرنے کی اپیل کی جس پر اہلیان علاقہ نے ان سے وعدہ کیا کہ وہ عوامی مئیر کو کامیاب بنائیں گے
آج کی خبریں مینگورہ ڈیولپمنٹ اتھارٹی کا قیام میری اولین ترجیح ہے، شاہدعلی خان عدنان باچا مارچ 17, 2022 0 انہوں نے کہا کہ پہلے بھی عوام کی خدمت کرچکا ہوں اور آئندہ بھی میرا منشور عوامی خدمت ہی ہوگا
آج کی خبریں مئیر منتخب ہونے کے بعد سیدو اسپتال کو اپنے ویژن کے مطابق بناؤنگا،محمد امین عدنان باچا مارچ 17, 2022 0 ہسپتال میں ڈاکٹر مسیحا بن کر مریضوں کا علاج و معالجہ اور باقی عملہ مریضوں کے ساتھ اچھا برتاو کریں گے
آج کی خبریں تحصیل بابوزئی، مئیر شپ کے لئے کانٹے دار مقابلے کی توقع عدنان باچا مارچ 17, 2022 0 تحصیل بابوزئی میں رجسٹرڈ ووٹروں کی تعداد تین لاکھ سے زائد ہیں
آج کی خبریں پیپلز پارٹی چارباغ کا فیصلہ دیگر تحصیلوں کے رہنما ء نہیں کر رسکتے، سید خالد محمد عدنان باچا مارچ 17, 2022 0 انہوں نے کہا کہ 20 مارچ کو منگلوتان چارباغ میں عظیم الشان جلسہ کریں گے
آج کی خبریں الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے شاہد علی خان کو نوٹس بھیج دیا عدنان باچا مارچ 17, 2022 0 یہ عمل انتخاب ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ہے
آج کی خبریں قوم نے اعتماد کیا تو پندرہ سالہ منصوبے تکمیل تک پہنچ جائیں گے، محمد امین عدنان باچا مارچ 4, 2022 0 پہلے بھی عوام کے حقوق کیلئے میدان میں اترا تھا اور اب بھی عوام کی حقوق کی جنگ لڑنے کیلئے نکلا ہوں
آج کی خبریں تحصیل بابوزئی،قومی وطن پارٹی کا اُمیدوار مسلم لیگ کے حق میں دستبردار عدنان باچا مارچ 3, 2022 0 مشترکہ امیدوار سید حبیب علی شاہ ہی ہونگے