آج کی خبریں جیت کے بعد ترقی کے نئے دور کا آغاز ہوگا،محمد امین عدنان باچا مارچ 27, 2022 0 عوام نے جماعت اسلامی کے حق میں فیصلہ کرلیا ہے
آج کی خبریں امیر جماعت اسلامی سیراج الحق نشاط چوک میں جلسے سے خطاب کریں گے عدنان باچا مارچ 27, 2022 0 مینگورہ کے نشاط چوک میں جلسہ کا انعقاد کیا جا رہا ہے
آج کی خبریں جمعیت علمائے اسلام کا مینگورہ شہر میں پاور شو عدنان باچا مارچ 27, 2022 0 جمعیت علمائے اسلام ضلع بھر میں بلدیاتی انتخابات میں کلین سویپ کرے گی جس کے بعد سوات کی تعمیر و ترقی کا نیا دور سفر شروع ہوگا
آج کی خبریں بلدیاتی انتخابات میں حکومت کو سرپرائز دیں گے،مشتاق احمد خان عدنان باچا مارچ 26, 2022 0 سوات کے غیور عوام ’’عام ادمی کا میئر‘‘ محمد امین کے حق میں ووٹ استعمال کرکے اپنے لئے صادق و امین میئر کا انتخاب کریں گے
آج کی خبریں مشترکہ گھر کے علاوہ ایک انچ زمین کا مالک نہیں ہوں،محمد امین عدنان باچا مارچ 25, 2022 0 انہوں نے کہا کہ میں بھی پانچ ساال تک صوبائی اسمبلی کا رکن رہ چکا ہوں اور آج بھی والد کے پرانے مشترکہ گھر میں رہتا ہوں
آج کی خبریں بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ، لیڈی سرچرز کی تعیناتی اورسیکیورٹی کیمروں کی تنصیب کا فیصلہ عدنان باچا مارچ 24, 2022 0 اجلاس میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لئے کئے گئے انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا
آج کی خبریں عوام کے مسائل کو اُن کی دہلیز پر حل کروں گا، محمد امین عدنان باچا مارچ 24, 2022 0 عوام نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ دن کو سونے اور رات کو جاگنے والے اُمیدواروں کو اب ووٹ نہیں دیں گے
آج کی خبریں کلین اینڈ گرین ماڈرن سٹی کا قیام ہمارا ویژن ہے، محمد امین عدنان باچا مارچ 23, 2022 0 28مارچ کو کو جماعت اسلامی کے مرکزی امیرسراج الحق نشاط چوک میں آخری انتخابی جلسہ سے خطاب کریں گے
آج کی خبریں سیدو شریف کے عوام اس بار بھی مجھے ووٹ دیں گے،عطاء اللہ خان عدنان باچا مارچ 23, 2022 0 دو دفعہ اس حلقے کے لوگوں نے مجھے کامیاب کیا ہے
آج کی خبریں سوات کے ساتھ ہونے والے ناانصافیوں کا ازالہ کریں گے، محمد امین عدنان باچا مارچ 22, 2022 0 منظور ہونے والے فضاگٹ پارک سے کانجو پل تک دریاء سوات کے کنارے واکینگ ٹریک کے منصوبے کو حقیقی رنگ دیں گے