Browsing Tag

Operation

سوات: فوڈ اتھارٹی نے جعلی مشروبات برآمد کرلی

دنگرام میں حلال فورڈ اتھارٹی کی کاروائی،لاکھوں روپے کی جعلی مشروبات برآمد،دو دکانیں سیل کردی گئی،گزشتہ روز ڈپٹی ڈائریکٹر حلال فورڈ محمد اسد قاسم کی ہدایت پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر مراد علی خان نے عملہ کے ہمراہ مینگورہ شہر اور نواحی علاقوں میں مضر…

مینگورہ،ٹی ایم اے کا تجاوزات کے خلاف آپریشن،تاجروں کا احتجاجی مظاہرہ

مینگورہ میں ٹی ایم اے کی جانب سے تجاوزات کے خلاف آپریشن، شاہدرہ میں تاجروں کا ٹی ایم اے کیخلاف احتجاجی مظاہرہ جبکہ مینگورہ فضا گٹ روڈ کو ہر قسم ٹریفک کیلئے بند کیا گیا۔ ڈی ایس پی سٹی کی مداخلت پر روڈ کر ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا۔ ذرائع کے…

سوات،آپریشن کلین اپ میں تیزی، متعدد میڈیکل سٹورز سیل

سوات اور شانگلہ میں خیبرپختونخوا ہیلتھ کئیر کمیشن کی جانب سے کارروائیاں بدستور جاری ہے ۔ مینگورہ اور الپورئی میں متعدد صحت مراکز اور لیابرٹریز کو سیل کردیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق آپریشن کلین اپ میں گزشتہ روز مزید کارروائیاں کی گئی ہے ،…

سوات، ہیلتھ کئیر کمیشن کا آپریشن کلین اپ جاری، متعدد صحت مراکز سیل

سوات کی مختلف علاقوں میں ہیلتھ کئیر کمیشن کا صحت مراکز کے خلاف آپریشن کلین اپ بدستور جاری ہے ۔ مختلف تحصیلوں میں آپریشن کے دوران متعدد لیبارٹریاں اور صحت مراکز کو سیل کردیا گیا ۔ خیبر پختونخواء ہیلتھ کیئر کمیشن کی ٹیم نے انسپکٹر فیض علی…

سوات، سی این جی گاڑیوں کے خلاف آپریشن، پچیس پر جرمانہ عائد

سیکرٹری ٹرانسپورٹ کے پی کے، ڈائریکٹر ٹرانسپورٹ اور کمشنر ملاکنڈ ڈویژن کی خصوصی ہدایت پر سوات میں سی این جی ان فٹ گاڑیوں اور خاص کر سکول گاڑیوں کے خلاف گرینڈ آپریشن کا آغاز کردیا گیا۔

ڈی آئی خان: پولیس مقابلے کے دوران دو دہشت گرد مارے گئے

ڈی آئی خان (ویب ڈیسک ) واقعے کے بعد پولیس اور سیکیورٹی فورسز کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ دہشت گرد دکان میں چھپے ہوئے تھے اور ان کے قبضے سے دستی بم، پسٹل اور خودکش جیکٹ بھی برآمد ہوئی ہے،…

دریائے سوات کنارے تجاوزات کے خلاف آپریشن،درجنوں تجاوزات مسمار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)ضلعی انتظامیہ کا دریائے سوات کے کنارے تجاوزات کے خلاف آپریشن،درجنوں تجاوزات مسمار کردئے گئے۔متعدد افراد کے خلاف کاروائی،گزشتہ روز ڈپٹی کمشنر سوات چاقب رضاء اسلم کی خصوصی ہدایت پر اے سی بابوزی عامر علی شاہ نے بھاری نفری…

مینگورہ شہر اور نواحی علاقوں پلاسٹک شاپنگ بیگز کے خلاف مہم کا آغاز

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)مینگورہ شہر اور نواحی علاقوں پلاسٹک شاپنگ بیگز کے خلاف مہم، چھاپوں کے دوران بڑی تعداد میں شاپنگ بیگ ضبط، دکانداروں کو جرمانے چار فیکٹریاں سیل کردی گئیں،گزشتہ روز اسسٹنٹ کمشنر بابوزی عامر علی شاہ نے ڈپٹی کمشنر سوات…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More