Browsing Tag

Pakistan

شمالی کوریا کے رواں سال کے پہلے میزائل تجربے

جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیفس نے دعویٰ کیا ہےکہ شمالی کوریا نے شارٹ رینج بیلسٹک میزائلوں کے تجربے کیے ہیں۔ برطانوی میڈیا کا بتانا ہےکہ شمالی کوریا نے دونوں میزائل جاپانی سمندر کی طرف فائر کیے۔ شمالی کوریا کی جانب سے آخری میزائل تجربہ گزشتہ…

اتحادی جماعت سے معاملات طے، مہاتیر محمد پھر وزیراعظم بننے کیلیے تیار

مہاتیر محمد نے اپنی حکومت کے سابق اتحادی انور ابراہیم کے ساتھ چند روز بعد ہی معاملات طے پانے پر ایک بار پھر وزیراعظم بننے کے لیے حامی بھرلی ہے۔ اس حوالے سے ایک بیان میں مہاتیر محمد نے کہا کہ اب وہ پراعتماد ہیں کہ ان کے پاس بھارتی اکثریت کے…

شاہ محمود قریشی سے زلمے خلیل زاد کی دوحہ میں ملاقات

دوحہ معاہدے کے تحت افغانستان سے امریکی افواج کا انخلا ہو گا جب کہ اس کے جواب میں طالبان کو ضمانت دینی ہے کہ افغان سرزمین القاعدہ سمیت دہشت گرد تنظیموں کے زیر استعمال نہیں آنے دیں گے۔ تقریب میں پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سمیت 50…

تفتان: 15 روز سے پاکستان ہاؤس میں موجود تمام زائرین کلیئر قرار

ایران سے آنے والے تمام 252 زائرین کو 15 دنوں سے پاکستان ہاؤس میں رکھا گیا تھا جہاں ان کی اسکریننگ مکمل کی گئی اور محکمہ صحت کے حکام نے تمام زائرین کو کلیئر قرار دے دیا۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر عبدالغنی کا کہنا ہےکہ گزشتہ رات نئے آنے والے…

‘پاکستان انڈیا کو تباہ نہیں کریگا، انڈیا خود اپنے آپ کو تباہ کرلے گا

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا تھا کہ  بھارت میں جو کچھ ہورہا ہے اس پر بین الاقوامی برادری کے رد عمل کا یہی وقت ہے۔ صدر مملکت کا کہنا تھا کہ بھارت میں مسلمان، سکھ اور ہندو کمیونٹی سراپا احتجاج ہے، راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے…

اگر خطے میں جنگ چھڑی تو اس کے بے قابو نتائج ہوں گے: ترجمان پاک فوج

جنگ چھڑی تو اس کے بے قابو نتائج ہوں گے۔ راولپنڈی میں میڈیا نمائندوں کو بریفنگ دیتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتحار نے بتایا کہ فروری 2019 میں پاک بھارت جنگ دستک دے چکی تھی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ 14 فروری 2019…

ٹرمپ، دورہ بھارت پر پاکستان سے کشیدگی کم کرنے پر زور دیں گے: وائٹ ہاؤس

ڈونلڈ ٹرمپ دورہ بھارت کے دوران پاکستان سے کشیدگی کم کرنے، کنٹرول لائن پر استحکام کی فضا پیدا کرنے اور مسائل بات چیت سے حل کرنے پر زور دیں گے۔ وائٹ ہاؤس انتظامیہ  کے مطابق امریکا کی توجہ افغانستان میں امن عمل پر مرکوز ہے اور اس کی خواہش ہے…

کراچی سرکلر ریلوے 6 ماہ میں بحال کرنی پڑے گی: چیف جسٹس پاکستان

چیف جسٹس نے کہا کہ اپنے ملک میں ریلوے خود نہیں بنا سکتے تو کیا کرسکتے ہیں، 72 سال میں اتنی قابلیت نہیں ہوئی، دنیا کہاں چلی گئی، وزیراعظم اور وزیر اعلیٰ سندھ کو بلا کرپوچھ لیتے ہیں کام کون کرے گا۔ ایڈووکیٹ جنرل نے عدالت کو مزید بتایا کہ چینی…

وفاقی حکومت نے احسان اللہ احسان کے فرار کی تصدیق کردی

فروری کو کالعدم ٹی ٹی پی کے سابق ترجمان نے آڈیو پیغام میں دعویٰ کیا تھا کہ وہ سرکاری تحویل سے فرار ہوگیا ہے۔ اس کے بعد ذرائع نے دعویٰ کیا تھا کہ احسان اللہ احسان ایک حساس آپریشن کے دوران فرار ہوا جسے اپنے جرائم کی سزا ملنا تھی۔ اب پہلی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More