Browsing Tag

PMLN

چیف الیکشن کمشنر کیلیے سکندر سلطان راجہ کے نام پر اتفاق ہوگیا

ڈاکٹر سکندر سلطان راجہ ضلع سرگودھا کے گاؤں بھیرہ میں پیدا ہوئے، والد آرمی افسر تھے۔ انہوں نےابتدائی تعلیم گورنمنٹ ہائی اسکول بھیرہ، میٹرک اور ایف ایس سی کیڈٹ کالج حسن ابدال سے کیا، ایم بی بی ایس کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج سے کیا جب کہ ایل ایل…

وزیراعظم کو بھی تنخواہ سے گھر چلانے میں مشکل کا سامنا

اپنے گھر کا خرچہ خود کرتا ہوں۔ عمران خان نے سابق حکمرانوں کے مقابلے میں اپنی مثال دیتے ہوئے کہا کہ میں نے گھر کی سڑک اپنے پیسے سے بنائی، وزیر اعظم ہاؤس میں نہیں رہتا، میں اپنے گھر میں رہتا ہوں، اپنا خرچہ خود چلاتا ہوں اور جو تنخواہ ملتی…

حکومت کا 100 کاروباروں کیلئے لائسنس کی شرط ختم کرنے کا فیصلہ

وزیر اعظم نے پیچیدہ لائسنس نظام پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کریانہ، کپڑا، کلچہ شاپ اور دیگر کےلئے لائسنس کی شرط مشکلات پیدا کرنے کے مترادف ہے، ایسے غیر ضروری لائسنس کی شرط کو فوری طور پر ختم کیا جائے۔ وزیراعظم عمران خان نے عام…

پنجاب حکومت نے میاں نواز شریف کی طبی رپورٹس مسترد کر دیں

میاں نواز شریف کی جانب سے اپنی موجودہ طبی صورتحال پر جومیڈیکل رپورٹ پنجاب حکومت کو بھجوائی گئی تھی وہ ان کے برطانیہ کے معالج کے بجائے برطانیہ کے کسی نجی ڈاکٹرسے تیارکرانے کے بعد حکومت پنجاب کوبھجوائی گئی ہے جبکہ برطانیہ میں جو ڈاکٹر میاں…

سوات،لیگی رہنما کی گرفتاری کے خلاف کبل میں مکمل شٹر ڈاؤن

پاکستان مسلم لیگ تحصیل کبل کے صدر عبد الغفور خان، ممبر تحصیل کونسل عثمان غنی کی گرفتاری کے خلا ف کبل بازار میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کی گئی،دکانیں اور مارکیٹس بند رہی جبکہ تاجروں اور عوام کا دھرنا دوسرے روز بھی جاری رہا۔دھرنے سے خطا ب کر تے…

حکومت کی جانب سے آٹے کا بحران سال نو کا بہترین تحفہ ہے، امیر مقام

پاکستان مسلم لیگ ن صوبہ خیبر پختونخوا کے صدر انجینئرا میر مقام نے کہا ہے کہ آٹا بحران تبدیلی سرکار کی طرف سے عوام کیلئے سال نو کا تحفہ ہے، 2020 کو ترقی اور خوشحالی کا سال قرار دینے والوں نے سال نو کا آغاز غریبوں کو رُلانے سے کر دیا…

سوات، مراد سعید کے خلاف اغواء کا مقدمہ درج کرنے کا اعلان

پاکستان مسلم لیگ ن سوات نے پارٹی عہدیداروں عبدالغفور اور عثمان غنی کی گرفتاری کو سیاسی انتقام قرار دے دیا، عہدیداروں کا وفاقی وزیر مراد سعید اور سوئی گیس انچارج میرویس کے خلاف اغواء کا مقدمہ درج کرنے اور مینگورہ کبل میں گرفتاری کے خلاف…

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے فائدہ اٹھانے والے 4 سرکاری افسران برطرف

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے فائدہ اٹھانے والے گریڈ 17 کے 4 سرکاری افسران کو برطرف کر دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے فائدہ اٹھانے والے سرکاری افسران کے خلاف کارروائی کا آغاز کردیا ہے جس کے تحت…

سوات، ن لیگ تحصیل کبل کے صدر کو گرفتار کرلیا گیا

مسلم لیگ ن تحصیل کبل کے صدر عبدالغفور کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز عبدالغفور اور سوئی گیس کے انچارج کے درمیان تلخ کلامی ہوئی تھی۔ جس کے بعد سوئی گیس انچارج نے ایف ائی ار درج کی تھی جس پر پولیس نے مبینہ طور پر رات گئے ن…

مصر نے پاکستانیوں کے ویزے بند کر دیے

صنعت کاروں اور کاروباری شخصیات کے ویزے اور پاسپورٹ بھی سفارت خانے میں پھنس گئے ہیں۔ صورتحال کی وجہ سے مصر سفر کرنے والے تاجر پریشان ہوگئے اور انہوں نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور سیکرٹری خارجہ سے معاملے کا فوری نوٹس لینے کی اپیل کی ہے

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More