Browsing Tag

Prime Minister

وزیراعظم کونئے چیف جسٹس آف پاکستان کی تقرری کی سمری بھجوا دی گئی

وزیراعظم کونئے چیف جسٹس پاکستان کی تقرری کی سمری بھجوا دی گئی، جسٹس گلزاراحمد نئے چیف جسٹس آف سپریم کورٹ ہوں گے، چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ 20 دسمبر کو ریٹائر ہوجائیں گے۔ ذرائع وزارت قانون کے مطابق وزیراعظم عمران خان کو نئے چیف جسٹس آف پاکستان…

نواز شریف جہاز دیکھ کر ٹھیک ہوئے یا لندن کی ہوا لگتے،عمران خان

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے ایک مرتبہ پھر سابق وزیراعظم نواز شریف کے طبی بنیادوں پر بیرون ملک جانے اور شہباز شریف کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ عمران خان نے جمعے کو میانوالی میں ہسپتال کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سابق…

اکیلا بھی ہوا تو مافیا کا ڈٹ کر مقابلہ کروں گا،عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن کا مسئلہ صرف عمران خان ہے ہم اپنے موقف اور نظریے پر ڈٹ کر کھڑا ہوں ایکلا بھی ہوا تو اس مافیا کا مقابلہ کروں گا، نواز شریف کی صحت سے متعلق عدالت کا فیصلہ تسلیم کیا۔ اطمینان رکھیں پارٹی فنڈنگ کیس میں…

بیرونی قرضے ملک کی ساکھ کیلیے ٹھیک نہیں،وزیراعظم

اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم بنا تو ملک کو ساڑھے 19 ارب ڈالرکا خسارہ تھا، بھارت گروتھ ریٹ میں ہم سے آگے نکل گیا ہے، بنگلا دیش بھی آج پاکستان سے آگے نکل گیا ہے، چین طویل مدتی پالیسی کے تحت…

جس کیس میں وزیراعظم نے طعنہ دیا،اس کیس میں انہوں نے خود باہر جانے کی اجازت دی۔ چیف جسٹس

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے سامنے صرف قانون طاقتور ہے انسان نہیں۔ججز پر اعتراض کرنے والے تھوڑا احتیاط کریں۔انہوں نے کہا طاقت ور کا طعنہ ہمیں نہ دیں۔ایک وزیراعظم کو سزا دی اور ایک کو…

وزیراعظم عمران خان کے ٹیکس کی تفصیلات سامنے آ گئیں

وزیراعظم عمران خان نے 1981ء سے 2017ء تک مجموعی طور پر 46 لاکھ 92 ہزار روپے کے لگ بھگ ٹیکس ادا کیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے اب تک کسی ایک سال میں زیادہ سے زیادہ ٹیکس 18 لاکھ 83 ہزار 33 روپے 2010ء میں ادا کیا جب کہ 2011ء میں…

پاکستانی معیشت اقتصادی اصلاحات کے ذریعے بہتری کی جانب گامزن ہے، عمران خان

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپرکہا کہ پاکستان کے برآمد کنندگان کومبارکباد پیش کرتا ہوں ، معاشی اصلاحات کا پھل ملنا شروع ہوگیا۔عمران خان نے کہا کہ پاکستانی معیشت اقتصادی اصلاحات کے ذریعے بہتری…

بھارت میں ہندوتوا نظریہ مسلمان اور دیگر اقلیتوں کے لیے خطرہ ہے، وزیراعظم

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارت میں ہندوتوا نظریہ مسلمان اور دیگر اقلیتوں کے لیے خطرہ ہے۔اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستان نے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں بہت قربانیاں دیں…

پاکستان نے اپنی معیشت کو مستحکم کرلیا ہے. عمران خان

غیر ملکی سرمایہ کاروں کو آسانیاں فراہم کرنے کے لیے بھی بھرپور کوششیں کی جارہی ہیں . وزیراعظم کا تقریب سے خطاب اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان نے اپنی معیشت کو مستحکم کرلیا ہے‘ پاکستان کو کرنٹ اکاﺅنٹ کے سنگین…

عمران خان 14 اگست کو وزیراعظم کا حلف اٹھائیں گے، نعیم الحق

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق کا کہنا ہے کہ عمران خان 14 اگست کو وزیراعظم کا حلف اٹھائیں گے۔اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے نعیم الحق نے کہا کہ مرکز میں ہماری جماعت سب سے بڑی پارٹی بن چکی ہے، مرکز میں ہم حکومت…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More