Browsing Tag

PTI KPK

پی ٹی آئی خواتین ونگ کا اہم اجلاس

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) پی ٹی آئی ویمن وینگ کا تندوڈاگ میں اہم اجلاس صحت کارڈ، احساس پروگرام اور خواتین کی فلاح وبہبود بارے اہم فیصلے، پی ٹی آئی ضلع سوات کے شعبہ خواتین کا اہم اجلاس تندوڈاگ میں صفیہ بی بی کے رہائش گاہ میں زیر صدارت ضلع صدر…

وزیر اطلاعات خیبرپختونخوا شوکت یوسفزئی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

خیبر پختونخوا کابینہ میں وزرا کے عہدوں میں رد و بدل ہوا ہے، وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے اور مشیر برائے ضم اضلاع اجمل خان وزیر کو محکمہ اطلاعات کا قلمدان دے دیا گیا۔ شوکت یوسفزئی سے وزارت اطلاعات تو لے لی گئی ہے…

ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری ہے جس کی تکمیل سے شانگلہ میں ترقیاتی انقلاب برپا ہوجائیگا

صوبائی وزیر اطلاعات شوکت علی یوسفزی نے ضلع شانگلہ کے دو روزہ ہنگامی دورے کے موقع پر یونین کونسل دندئی میں چار سڑکوں کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا اس موقع پر پی ٹی آئی ملاکنڈ ڈویژن کے سنیئر نائب صدر حاجی سیدید الرحمن،…

اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی برطرف وزرا اور حکومت میں مصالحت کیلئے سرگرم

اسپیکر صوبائی اسمبلی نے حکومت اور کابینہ سے نکالے جانے والے وزراء کے درمیان مصالحت کے لیے رابطے شروع کردیے اور مذاکرات کے لیے کمیٹی تشکیل دیدی ہے۔ اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی مشتاق غنی نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ یم سب بھائی بھائی…

قبائلی علاقوں میں بیرونی عناصر انتشار پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں، وزیراعظم

وزیراعظم کو بریفنگ میں بتایا کہ ضم شدہ علاقوں میں ترقیاتی منصوبوں کی بلا تعطل پیش رفت کو یقینی بنانے کے لئے وزارتِ خزانہ سے مطلوبہ فنڈز کی فراہمی کو یقینی بنایا گیا ہے۔ وزیراعظم نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انضمام شدہ علاقوں کے عوام…

پاکستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.7 ریکارڈ کی گئی۔ جب کہ زلزلے کا مرکز شمالی علاقہ جات تھا۔ زلزلے کا مرکز چلاس سے 57 کلو میٹر دور تھا، جب کہ اس کی زیر زمین گہرائی 15 کلو میٹر تھی۔ زلزلے سے کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی، تاہم…

کے پی کے حکومت کی سرکاری امور ڈیجٹل کرنے کے لیے پالیسی تیار

چیف آف ڈیجٹل پاکستان وژن کمپین تانیا ادریس نے بھی شرکت کی، اس موقع پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ ڈیجیٹائزیشن سے سرکاری امور بغیر پیپر کے ہوجائیں گے۔ اجلاس میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے…

آئین کے مطابق کورا ان پڑھ شخص ایم این اے یا ایم پی اے بن سکتا ہے

سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ حبیب جالب کے شعر پڑھنے والے وزیراعلیٰ کی توجہ کبھی بھی عوامی مسائل کی طرف نہیں گئی، نام نہاد خادم اعلیٰ نے تمام تر اختیارات اپنی ذات تک محدود کررکھے تھے اور ان کے ساتھ دائیں بائیں…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More