Browsing Tag

Spin Khan

سپین خان مٹہ چوک میں مہنگائی کے خلاف احتجاجی دھرنا دیں گے

انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ مٹہ چوک احتجاجی دھرنے میں اپنی بھر پور شرکت کو یقینی بنائیں تاکہ حکمرانوں کو غریب عوام کی آوا ز پہنچ سکے اور وہ غریب عوام کی تکالیف اور مشکلات سے آگاہ ہو سکیں

کٹ گاڑیوں کو سڑکوں پر چلنے دیا جائے،سپین خان

سماجی شخصیت اور سابقہ جنرل کونسلر سپین خان نے کہا ہے کہ انتظامیہ کی جانب سے کٹ گاڑیوں کے خلاف آپریشن بلا جواز اور ذیادتی ہے، جہاں سے گاڑیاں برآمد کی جاتی ہے وہاں سے اس کی روک تھام کریں، لوگوں سے دو قت کی روٹی چھیننے کے لئے عوام کی گاڑیاں…

نشاط چوک میں تحریک انصاف کے کارکنوں کا سپین خان پر حملہ

سپین خان پر تحریک انصاف کے کارکنوں کا حملہ، نشاط چوک سے سپین خان کو محفوظ مقام پر منتقل کردیا گیا۔ نشاط چوک مینگورہ میں سپین خان کا حکومت مخالف احتجاجی مظاہرہ جاری تھا، اس دوران گراسی گراونڈ سے

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More