آج کی خبریں سوات پریس کلب کے خلاف بیس ممبران سمیت چالیس سے زائد صحافیوں نے ہائی کورٹ میں رٹ داخل کرادی عدنان باچا جون 4, 2021 0 پریس کلب کے بیس ممبران سمیت چالیس سے زائد صحافیوں نے انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ کے اقدامات کی حمایت کرتے ہوئے پشاور ہائی کورٹ مینگورہ بنچ میں رٹ دائر کردی
آج کی خبریں پشاور ہائی کورٹ نے سوات پریس کلب سے دو ہفتوں میں جواب طلب کرلیا عدنان باچا جون 2, 2021 0 بنچ نے سوات پریس کلب میں اخباری مالکان اور سیاسی افراد کی ممبر شپ پر حیرانگی کا اظہار کیا
آج کی خبریں سوات پریس کلب کو ڈی سیل کرنے کےعدالتی احکامات جاری عدنان باچا اپریل 1, 2021 0 محکمہ اطلاعات کے احکامات پر ضلعی انتظامیہ نے گذشتہ روز پریس کلب کو سیل کرنے کا حکم دیا تھا
آج کی خبریں پریس کلب کو سیل کرنا ممکنہ تصادم اور تنازعات کا واحد حل ہے، سماجی و صحافتی حلقوں کا موقف عدنان باچا مارچ 28, 2021 0 ضلع سوات سمیت تمام اضلاع میں صحافتی امور کے حوالے سے پریس کلبوں کا کردار نہایت اہم ہے
آج کی خبریں سوات پریس کلب کو سیل کرنے کے احکامات، کارکن صحافیوں کا فیصلےکے حق میں مظاہرہ، مٹھائیاں تقسیم عدنان باچا مارچ 28, 2021 0 کارکن صحافیوں نے صوبائی حکومت اور محکمہ اطلاعات کے اس فیصلے کو خوش آئند قراردیدیا ہے
آج کی خبریں سوات پریس کلب کو سیل کرنے کا نوٹیفکیشن،پریس کلب کی کابینہ اور صحافیوں کا احتجاج عدنان باچا مارچ 27, 2021 0 انہوں نے نوٹیفکیشن واپس لینے کا مطالبہ بھی کیا
آج کی خبریں سوات پریس کلب کو سیل کرنے کا نوٹیفکیشن،اتوار کو یوم تشکر منایا جائے گا عدنان باچا مارچ 27, 2021 0 الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن کے ہنگامی اجلاس میں کہا گیا کہ حکومت نے ہماری درخواست پر یہ اقدام کیا ہے
آج کی خبریں سوات پریس کلب کو سیل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری عدنان باچا مارچ 27, 2021 0 سوات کے کارکن صحافیوں نے خوش آئند قرار دے دیا
آج کی خبریں آل پاکستان پنشنرز ایسوسی ایشن کا مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ عدنان باچا فروری 28, 2021 0 مظاہرہہرہ گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول مینگورہ حاجی سے روانہ ہوکر شہر کے مختلف راستوں سے ہوتے ہوئے نعروں کی گونج میں مکانباغ پہنچ گیا
آج کی خبریں قبضہ مافیا نے کروڑوں ہڑپ لئے، حکومت انصاف فراہم کریں، خائستہ رحمان عدنان باچا فروری 24, 2021 0 میں انصاف کی فراہمی کے لئے عدالت کا دروازہ کٹھکٹھا یا لیکن پشاور کے بخت نظیر نے اراضی میں تعمیراتی کام شروع کردیا