Browsing Tag

Updates

سوات: کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 13ہوگئی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ) سوات میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریض جاں بحق ہوگیا جس کے بعد ضلع بھر میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد13 ہوگئی ۔ محکمہ صحت کے مطابق سیدو شریف اسپتال کے ایچ ڈی یو میں زیر علاج 80 سالہ مریض محمد عثمان ولد حاجی…

سوات : کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد157،مزید دو افراد صحت یاب

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں مزید چار افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد157ہوگئی۔ محکمہ صحت کے مطابق ایک مریض کا تعلق تحصیل کبل،ایک چارباغ،ایک اہینگروڈھیرئی اور ایک مریض مینگورہ کے…

سوات: مزید 19 افراد میں کورونا کی تصدیق، تعداد 150ہوگئی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)سوات میں پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 19 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ محکمہ صحت سوات اور ڈپٹی کمشنر کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 19 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے مذکورہ…

سوات : کورونا وائرس سے متاثرہ مزید تین افراد صحت یاب

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں کورونا وائرس سے متاثرہ مزید تین افراد صحت یاب ہو گئے۔ محکمہ صحت کے مطابق بالاکوٹ سے تعلق رکھنے والے محمد اقبال اور دو خواتین کے ٹیسٹ منفی آگئے ہیں۔ محکمہ صحت کے مطابق اب تک ضلع بھر میں گیارہ افراد صحت…

سوات میں آج کورونا وائرس کا کوئی بھی مثبت کیس رپورٹ نہیں ہوا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں آج کورونا وائرس کا کوئی بھی مثبت کیس سامنے نہیں آیا،دس افراد کے ٹیسٹ منفی آئے ہیں۔محکمہ صحت کے مطابق سوات میں پچھلے جوبیس گھنٹوں میں کوئی نیا پازیٹو کیس رپورٹ نہیں ہوا ،ضلع بھر میں 10 رپورٹ موصول ہوئے…

سیدو شریف اسپتال میں کورونا کے آٹھ مریض داخل،45مریض گھروں میں

داخل مریضوں کی حالت بہتر بتائی جا رہی ہےسوات(زما سوات ڈاٹ کام)سیدو شریف ہسپتال میں کورونا کے 8 کنفرم مریض داخل ہیں، جن کی صحت میں بہتری آرہی ہے، کورونا وارڈسیدوشریف ہسپتال سوات کے انچارج ڈاکٹر محمد خان کے مطابق وارڈ میں 9 مریض داخل…

سوات میں مزید دو افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق،تعداد65ہو گئی

سوات میں مزید دو افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی جس کے بعد ضلع بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد65ہوگئی۔ محکمہ صحت کے مطابق سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے کس روڈ میں مزید دو افراد میں وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے جس کے بعد ضلع بھر میں کورونا…

سوات:مزید 2 افراد صحت یاب ہو گئے،33 افراد کے ٹیسٹ منفی آگئے

سوات میں کورونا وائرس سے متاثرہ مزید دو افراد صحت یاب ہو گئے،محکمہ صحت کے مطابق سیدو شریف کا رہائشی جاوید اقبال اور ہریانئی بالاکوٹ کا رہائشی باغی شاہ مکمل طور پر صحت یاب ہوگئے ہیں جس کے بعد ضلع بھر میں صحت یاب افراد کی تعداد6 ہو گئی ہیں۔

سوات : مزید تین افراد میں وائرس کی تصدیق،تعداد63ہوگئی

سوات میں مزید تین افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد63ہوگئی ۔ محکمہ صحت کے مطابق مینگورہ کے محلہ کس روڈ میں مزید تین افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے جس کے بعد ضلع بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد کی…

سوات، آج کورونا کا کوئی بھی مثبت کیس سامنے نہیں آیا

سوات میں اتوار کے روز کورونا وائرس کا کوئی بھی مثبت کیس رپورٹ نہیں ہوا جبکہ ضلع بھر میں 21 افراد کے ٹیسٹ منفی آگئے۔محکمہ صحت کے مطابق اب تک ضلع بھر میں کورونا کے 461مشتبہ کیسز رپورٹ ہوئے جن میں 60مثبت اور315 افراد کے ٹیسٹ منفی آئے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More