Ad

Ad

Browsing Tag

Vaccine

کبل اسپتال میں کتے کے کاٹنے کے ویکسین ناپید،مریض سیدو شریف اسپتال ریفر

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔23جولائی 2017ء )سوات کی تحصیل کبل کے اسپتا ل میں کتے کے کاٹنے کے ویکسین ناپید ہوگئے، متاثرہ مریضوں کو سیدوشریف اسپتال ریفر کرنا معمول بن گیا ، اسپتال انتظامیہ صورت حال پر تماشائی بن گئی، کوئی پرسان حال نہیں۔ عوامی حلقوں کا محکمہ صحت کے اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ، مقامی ذرائع کے مطابق سوا ت کی تحصیل کبل کے اسپتال میں…
Read More...