شوبز پولیس اہلکاروں کی ضمانت اور خواتین چوروں کی رہائی، پس پردہ حقائق کیا ہے؟ عدنان باچا فروری 6, 2021 0 سیدو شریف واقعے میں معطل پولیس اہلکاروں کی دوبارہ بحالی کے لئے خواتین چوروں کو مبینہ طور پررہائی دی گئی
آج کی خبریں سیدو شریف، معطل پانچ پولیس اہلکاروں کو ضمانت مل گئی عدنان باچا فروری 6, 2021 0 سیدو شریف میں خواتین ملزمان پر تشدد کرنے والے معطل پولیس اہلکاروں کو ضمانت مل گئی
آج کی خبریں سیدو شریف، چوری کے الزام میں گرفتار خواتین کو رہائی مل گئی عدنان باچا فروری 6, 2021 0 سیدو شریف میں چوری کے الزام میں گرفتار خواتین کی ضمانت منظور ہونے کے بعد جیل سے رہائی مل گئی
آج کی خبریں سوات میں چوری کے متعدد واقعات، خواتین چوروں کی ضمانت، عوام میں تشویش عدنان باچا فروری 5, 2021 0 سوات میں چوری کے متعدد واقعات نے عوام میں تشویش کی لہر پیدا کردی، گزشتہ ایک دو مہینے کے دوران چوری کی وارداتوں میں نقدی اور سونا لوٹ لئے گئے
آج کی خبریں سیدو شریف، گرفتار خواتین کے ساتھ مبینہ طور پر راضی نامہ، مکان مالک نے کیس بھی واپس لے لیا عدنان باچا فروری 4, 2021 0 سیدو شریف چوری کے الزام میں گرفتار خواتین اورمکان مالک میں مبینہ طور پر راضی نامہ ہوگیا،
آج کی خبریں سیدو شریف،چوری کے الزام میں گرفتار خواتین کی ضمانت منظور عدنان باچا فروری 4, 2021 0 سیدو شریف میں چوری کے الزام میں گرفتار تین خواتین ملزمان کو ضمانت مل گئی،جوڈیشل مجسٹریٹ حناء گل کی عدالت سے انہیں اسی ہزار کے مچلکے کے عوض ضمانت مل گئی
آج کی خبریں سوات،چوری کرنے والا 3 خواتین پر مشتمل گروہ گرفتار عدنان باچا فروری 1, 2021 0 سوات پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بین الصوبائی خواتین چور گروہ گرفتار کرلیا، گرفتار خواتین سے 19تولے سونا، 99ہزار نقد رقم برآمدکرلی گئی