خوازہ خیلہ کے عمائدین کا سڑکوں کی تعمیر پر تحفظات کا اظہار
سوات( زما سوات ڈاٹ کام ) خوازہ خیلہ کے عمائدین اور سوات قومی جرگے کے ارکان نے پرہجوم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ خوازہ خیلہ اور شانگلہ کی طرف سے سوات میں بائی پاس کے نام پر مقامی لوگوں کی زرعی زمینوں کو بچایا جائے، پریس…