Browsing Tag

Saidu Hospital

سوات میں واحد ایم آر آئی مشین گزشتہ ایک سال سے خراب

سنٹرل اسپتال سیدو شریف میں ایم آر آئی مشین گزشتہ ایک سال سے خراب، اسپتال انتظامیہ نے چھپ سادھ لی جبکہ مریض خوار ہونے لگے۔ سوات کے سنٹرل اسپتال سیدو شریف میں ایم ار آئی مشین گزشتہ ایک سال سے خراب پڑی ہے

سیدو ہسپتال کو داؤ پر نہیں لگائیں گے باقاعدہ طور پر ہر شعبے کی مانیٹرنگ ہوگی۔ سیف اللہ خان

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) گڈ گورننس خیبر پختونخوا کے سیکرٹری ڈاکٹر علی حیدر خان کی خصوصی ہدایت پر ڈسٹرکٹ گڈ گورننس کے سیکرٹری سیف اللہ خان نے اپنے ٹیم کے ہمراہ سیدو گروپ آف ٹیچنگ ہسپتال سیدوشریف کا دورہ کیا۔ دورہ کے موقع پرڈی ایم ایس ڈاکٹر…

سیدو شریف اسپتال کے پیرامیڈکس آٹھ ماہ کی تنخواہوں سے محروم

سوات(زما سوات ڈاٹ کام )گزشتہ آٹھ ماہ کی تنخواہوں سے محروم سیدو شریف ٹیچنگ ہسپتال کے پیرا میڈیکل ایسو سی ایشن نے 8جولائی سے12جولائی تک چار روزہ علامتی احتجان کا اعلان کردیا۔اس حوالے سے پیرا میڈیکل ایسوایشن کے صدر فضل سبحان اور جنرل سیکرٹری…

سیدو شریف اسپتال آکسیجن کی قلت، کورونا مریضوں کو خطرات لاحق

سوات(زما سوات ڈاٹ کام )مالاکنڈڈویژن کے سب سے بڑے اور ہیڈکوارٹر ہسپتال سیدو شریف میں اکسیجن سلینڈر کی قلت پیدا ہوگئی ہے، سیدو شریف ٹیچنگ ہسپتال کے کورونا بلاک جس پر کورونا سے متاثرہ نو اضلاع کا بوجھ ہے، اس وارڈ میں اکسیجن کی…

سیدو ہسپتال میں کورونا وائرس کے 7 مریض زیر علاج

سیدو شریف ہسپتال میں 7 افراد زیر علاج ہیں، جن میں کورونا وائرس کی تصدیق پانچ افراد میں ہوچکی ہے جبکہ دو افراد کو احتیاط کے طور پر رکھا گیا ہے۔ کورونا وائرس وارڈ کے انچارج ڈاکٹر محمد خان کے مطابق سیدو ہسپتال کے کورونا وارڈ میں پانچ وہ افراد…

کورونا وائرس، سوات میں انتظامات مکمل،سیدو اسپتال میں اوپی ڈی قائم

کوروناوائرس کے خدشات کے پیش نظرڈی ایم ایس ڈاکٹر محمد سلیم خان اور کیجولٹی انچارج طارق خان نے سیدو شریف کیجولٹی ہسپتال کے باہر کیجولٹی کے احاطے میں خصوصی فلو اوپی ڈی کاانعقاد کردیا ہے۔ خصوصی فلو اوپی ڈی میں اگرکوئی ایسا کیس سامنے آجائے تو…

سیدو گروپ آف ٹیچنگ ہاسپیٹلز کے نئے ایم ایس نے چارج سنبھال لیا

نوتعینات ایم ایس ڈاکٹر نعیم اعوان نے سیدو گروپ آف ٹیچنگ ہاسپیٹلز کا چارج سنبھالنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیدو گروپ آف ٹیچنگ ھاسپیٹلز کے تمام مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرینگے

سیدو اسپتال کیجولٹی میں کمیشن مافیا سرگرم

سیدو شریف اسپتال کی کیجولٹی میں کمیشن ایجنٹس مافیا سرگرم ہوگئے ہیں، اسپتال میں ایکسرے،لیبارٹری اور دیگر سہولیات ہونے کے باوجود کمیشن ایجنٹس غریب مریضوں کو باہر لے جا کر ٹیسٹ و ایکسرے کروا رہے ہیں۔ سیدو شریف اسپتال کی کیجولٹی یونٹ کے حوالے…

سوات، ڈینٹل کالج میں دسمبر2020 سے کلاسز کا آغاز ہوگا

سوات میں ڈینٹل کالج میں کلاسز کا آغازدسمبر2020 سے کیا جائیگا، انتظامات بھر پور طریقے سے جاری، 40 کروڑروپے کی لاگت سے بلڈنگ پر تعمیراتی کام کا آغاز جلد ہو گا، بریفنگ کے دوران سیدو گروپ آف ٹیچنگ ہسپتال کے چیف ایگزیکٹیو ڈاکٹر اسرار الحق نے…

سوات کے بڑے اسپتالوں کے لئے ایک ارب 40 کروڑ روپے ریلیز کردئے گئے

سیدوگروپ آف ہاسپٹلز کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کیلئے پلان ترتیب، ہسپتال کیلئے 1400 ملین روپے جاری،سنٹرل ہسپتال کی تعمیر ومرمت کے لئے 8کروڑ روپے مختص، ایمرجنسی وارڈ میں ایک ہی چھت کے نیچے تمام ترطبی سہولیات کی فراہمی، 700بستروں پرمشتمل…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More