سیدو ہسپتال میں کورونا وائرس کے 7 مریض زیر علاج

دو افراد کے ٹیسٹ ابھی تک نہیں آئے

سیدو شریف ہسپتال میں 7 افراد زیر علاج ہیں، جن میں کورونا وائرس کی تصدیق پانچ افراد میں ہوچکی ہے جبکہ دو افراد کو احتیاط کے طور پر رکھا گیا ہے۔ کورونا وائرس وارڈ کے انچارج ڈاکٹر محمد خان کے مطابق سیدو ہسپتال کے کورونا وارڈ میں پانچ وہ افراد زیر علاج ہیں جن میں کورونا کی تصدیق ہو چکی ہے، جبکہ دو افراد کی ٹیسٹ ابھی تک موصول نہیں ہوئے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)سیدو شریف ہسپتال میں 7 افراد زیر علاج ہیں، جن میں کورونا وائرس کی تصدیق پانچ افراد میں ہوچکی ہے جبکہ دو افراد کو احتیاط کے طور پر رکھا گیا ہے۔ کورونا وائرس وارڈ کے انچارج ڈاکٹر محمد خان کے مطابق سیدو ہسپتال کے کورونا وارڈ میں پانچ وہ افراد زیر علاج ہیں جن میں کورونا کی تصدیق ہو چکی ہے، جبکہ دو افراد کی ٹیسٹ ابھی تک موصول نہیں ہوئے ، ڈاکٹر محمد خان کے مطابق ساتوں افراد کی حالت تسلی بخش ہے ۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More