Monthly Archives

ستمبر 2019

ڈاکٹروں اور میڈیکل عملہ کی ہڑتال، سیدوشریف ہسپتال میں داخل بیمار خاتون جان کی بازی ہار گئی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) مالاکنڈ ڈویژن کے سے بڑے ہسپتال سیدوشریف تدریسی ہسپتال میں مبینہ طور ڈاکٹروں اور دیگر عملہ کی ہڑتال کی وجہ سے بیمارخاتون چل بسی۔ ورثا نے ڈاکٹروں کی عدم موجودگی کی بنا پر جاں بحق ہونے کا الزام عائد کردیا۔…

امتحانی فیسوں میں اضافہ کے خلاف سوات یونیورسٹی کی طرف سے جہانزیب کالج طلبا کا زبردست احتجاجی مظاہرہ

سوات(زماسوات ڈاٹ کام) جہانزیب کالج کے سیکنڑوں طلباء کا یونی ورسٹی کے طرف سے امتحانی فیسوں کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ نئے فیسوں کو مستر د کردیاگیا، تفصیلا ت کے مطابق گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ جہانزیب کالج کے سینکڑوں طلباء نے کالج کے سامنے…

گرینڈ ہیلتھ الائنس کے زیر اہتمام سرکاری ہسپتالوں کی نجکاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

سوات (زماسوات ڈاٹ کام) گرینڈ ہیلتھ الائنس کے زیر اہتمام سرکاری ہسپتالوں کی نجکاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ، مظاہرے میں ڈاکٹرز برادری ار سیاسی شخصیات سمیت سیاسی پارٹیوں کے کارکنان نے شرکت کی، مظاہرہ سنٹرل ہسپتال سیدو شریف سے روانہ ہوکر سوات…

اقلیتی برادری کے تمام مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرائیں گے، ڈی سی ثاقب رضا اسلم

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضاء اسلم نے کہا ہے کہ سوات میں اقلیتی برادری کو ہر ممکن سہولیات اور تحفظ فراہم کیا جا رہا ہے اور ترجیحی بنیادوں پر ان کے مسائل حل کئے جا رہے ہیں،ان خیالات کا اظہار ضلعی انتظامیہ کی جانب سے اقلیتی…

بحرین میں جیپ گہری کھائی میں جاگری، ایک بچی جاں بحق جبکہ تین افراد زخمی

بحرین (زما سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل بحرین کے علاقہ گورنئی میں جیپ گہری کھائی میں جاگری، ایک موقع پر جاں بحق جبکہ تین افراد شدید زخمی،تفصیلات کے مطابق بحرین کے علاقہ گونئی میں جیپ گہری کھائی میں گرنے سے ایک بچی موقع پر جاں بحق جبکہ دو…

سوات میگا مالی سکینڈل متاثرین کا گرینڈ جرگہ، نیب جانے کا اعلان

سوات(زماسوات ڈاٹ کام) سوات میگا مالی سکینڈل کے متاثرین نے نیب جانے کا اعلان کردیا،متاثرین کے گرینڈ جر گہ میں اویس ٹریڈرز کے خلاف نیب میں کیس دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا،10 رکنی کمیٹی کا اعلان،متاثرین کو ملنے والے چیکس متعقلہ بینکوں میں…

ڈینگی وائرس کے مسلسل وار جاری، مزید 8 افراد متاثر، تعداد 334 ہوگئی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں ڈینگی وائرس کے مسلسل وار جاری ہیں۔ متاثرہ افراد کی تعداد میں مزید اضافہ ، موجودہ تعداد بڑھ کر334تک پہنچ گئی۔ مزید 8افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ سیدوشریف ہسپتال کے ترجمان ڈاکٹر نجیب…

تحصیل بریکوٹ شموزو میں نوجواں لڑکی کا مسخ شدہ لاش برامد

سوات(زما سوات ڈاٹ کام )تحصیل بریکوٹ کے علاقے شموزو میں آڑو کے باغات سے نوجوان لڑکی مسخ شدہ لاش برامد، پولیس نے تفتیش شروع کردی، تفصیلات کے مطابق بریکوٹ کے علاقے شموزو خزانہ میں آڑوں کے باغات میں واقع ارٹ کنویں سے اٹھارہ سال کی نوجوان لڑکی…

مینگورہ کے نواحی علاقہ یوسف آباد میں چوروں نے نجی سکول کو لوٹنے کے بعد آگ لگا دی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) مینگورہ شہر کے نواحی علاقہ یوسف آباد میں چوروں نے نجی اسکول دی لیڈرسکولنگ سسٹم سے چوری کرنے کے بعد دفتر کو آگ لگادی۔ اسکول کا تمام ریکارڈ اور فرنیچر جل کرراکھ ہوگیا۔ پولیس نے 2ملزمان کو گرفتار کرکے…

وزیراعظم عمران خان نے ثابت کردیاہے کہ وہ صرف پاکستان کا نہیں بلکہ پورے عالم اسلام کا لیڈر ہے، محب…

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سوات کے حلقہ پی کے آٹھ سے منتخت ممبر صوبائی اسمبلی اور صوبہ خیبرپختونخوا کے وزیرزراعت لائیوسٹاک وفشریز محب اللہ خان نے کہا ہے کہ عوام دوست حکومتی پالیسیوں کی وجہ سے حکومت پرعوامی اعتماد بڑھتاجارہاہے۔ ماضی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More