کبل کے علاقے قلاگے میں بارش کی وجہ سے مکان کی چھت منہدم

مکان کی چھت گرنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

تحصیل کبل کے علا قہ دریاب قلا گے میں دو منزلہ مکان زمیں بوس ہوگیا،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، ذرائع کے مطابق چار بجے کے قریب تحصیل کبل کے علا قہ دریاب قلا گے میں سردار خان ولد محمد خان کے دو منزلہ گھر کی چھت منہدم ہوگئی جس سے لا کھوں کا نقصا ن ہوا ہے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)تحصیل کبل کے علا قہ دریاب قلا گے میں دو منزلہ مکان زمیں بوس ہوگیا،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، ذرائع کے مطابق چار بجے کے قریب تحصیل کبل کے علا قہ دریاب قلا گے میں سردار خان ولد محمد خان کے دو منزلہ گھر کی چھت منہدم ہوگئی جس سے لا کھوں کا نقصا ن ہوا ہے،

متا ثرہ شخص نے میڈیا سے گفتگو کر تے ہوئے کہا کہ گذشتہ رات 4بجے تیز با رش کی وجہ سے میرے گھر کی چھت منہدم ہو ئی جس میں کوئی جا نی نقصا ن نہیں ہوا لیکن گھریلوں سامان کا فی خراب ہوا ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مکان کی دوبارہ تعمیر کے لئے میرے پاس کوئی ذریعہ نہیں، اب پڑوس میں رشتہ داروں کے گھر میں مقیم ہوں۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More