سوات، منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

شاہ ڈھیرئی میں منشیات فروش کو گرفتار کر کے منشیات برآمد کرلی گئی

سوات پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف گھیرا تنگ کردیا۔ متعدد کارروائیوں میں منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے منشیات برآمد کرلی گئی۔ پولیس کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کی خصوصی ہدایات پر منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف گھیرا تنگ کردیا۔ متعدد کارروائیوں میں منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے منشیات برآمد کرلی گئی۔ پولیس کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کی خصوصی ہدایات پر منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہے ۔

شاہ ڈھیرئی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش اسرار سکنہ دیولئی کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے دو سو چار گرام چرس برآمد کرلی ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ کبل، مٹہ اور دیگر تحصیلوں میں بھی منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے جس میں متعدد منشیات فروشوں کو حراست میں لے کر ان کے قبضے سے منشیات بھی برآمد کر لی گئی ہے ۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More