سوات، سات شیلٹرہومز میں شیلٹر کے ساتھ خوراک کی فراہمی کا عمل جاری

سوات میں گزشتہ روز شیلٹر ہومز میں کل 14 افراد کو کھانا فراہم کیا گیا

سوات میں قائم شیلٹرہومز میں غریب اور بے سہارا افراد کےلئے شیلٹر اور کھانے کی فراہمی کا عمل بدستور جاری ہے ۔ ڈپٹی کمشنر سوات کی ہدایت پر شدید سردی میں بے گھر اورنادار افراد کو شیلٹر ہومز منتقل کرنے ، انہیں شیلٹر اور کھانا مہیا کرنے کا عمل جاری ہے ۔

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ) سوات میں قائم شیلٹرہومز میں غریب اور بے سہارا افراد کےلئے شیلٹر اور کھانے کی فراہمی کا عمل بدستور جاری ہے ۔ ڈپٹی کمشنر سوات کی ہدایت پر شدید سردی میں بے گھر اورنادار افراد کو شیلٹر ہومز منتقل کرنے ، انہیں شیلٹر اور کھانا مہیا کرنے کا عمل جاری ہے ۔

ڈی سی دفتر سے جاری رپورٹ کے مطابق سوات کے کل 7 شیلٹر ہومز میں گزشتہ روز 14 افراد کو کھانا فراہم کیا گیا اور 13 افراد نے شیلٹر ہومز میں رات گزاری ۔ ضلع بھر کے اسسٹنٹ کمشنرز کو ہدایات جاری کردی گئی ہے کہ وہ ان افراد پر نظر رکھیں اور انہیں شیلٹر ہوم منتقل کریں۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More