کورونا وائرس، انتظامیہ کو تین کروڑ جاری کردئے ہیں۔ فضل حکیم

لوگوں سے اپیل ہے کہ گھروں تک محدود رہے

پاکستان تحریک انصاف کے ممبر صوبائی اسمبلی اور ڈیڈک چیئرمین سوات فضل حکیم نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے انتظامیہ کو فوری طور پر تین کروڑ روپے فراہم کردیئے ہیں، جن پر ہسپتال کیلئے ضروری سامان خریدا جائیگا۔انہوں نے کہا کہ خدا کیلئے عوام احتیاط کریں دودن لاک ڈاون کا مطلب یہ نہیں ہے کہ آپ دکانیں بند کرکے سیر وتفریح کیلئے جائیں بلکہ لاک ڈاون کا مقصد عوام کو گھروں تک محدود کرنا ہے۔ فضل حکیم نے کہا کہ ڈی سی سوات کو تین کروڑ روپے فوری طور پر فراہم کردیئے ہیں تاکہ ان سے ضروری سامان خرید سکیں

سوات(زما سوات ڈاٹ کام )پاکستان تحریک انصاف کے ممبر صوبائی اسمبلی اور ڈیڈک چیئرمین سوات فضل حکیم نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے انتظامیہ کو فوری طور پر تین کروڑ روپے فراہم کردیئے ہیں، جن پر ہسپتال کیلئے ضروری سامان خریدا جائیگا۔انہوں نے کہا کہ خدا کیلئے عوام احتیاط کریں دودن لاک ڈاون کا مطلب یہ نہیں ہے کہ آپ دکانیں بند کرکے سیر وتفریح کیلئے جائیں بلکہ لاک ڈاون کا مقصد عوام کو گھروں تک محدود کرنا ہے۔ فضل حکیم نے کہا کہ ڈی سی سوات کو تین کروڑ روپے فوری طور پر فراہم کردیئے ہیں تاکہ ان سے ضروری سامان خرید سکیں۔انہوں نے عوام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کورونا وائرس کے خاتمہ کیلئے متحد ہو جائیں،اللہ سے رجوع کریں اور اپنے گھروں تک ہی محدود ہو کررہ جائیں تاکہ اس آفت سے بچا جا سکیں ۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More