غیرمقامی افراد سوات آنے کی زحمت نا کریں، چیک پوسٹوں پر فوجی جوان تعینات

لنڈاکے چیک پوسٹ سے متعدد افراد کو واپس کردیا گیا

سوات میں تین دن کیلئے لاک ڈاون کے بعد سرحدی علاقوں میں غیر مقامی افراد کو داخل نہ ہونے کے لئے سیکورٹی سخت کردی گئی۔ لنڈاکے چیک پوسٹ پر غیر مقامی افراداورسیاحوں کو واپس بھیج دیا گیا ۔ جبکہ سوات کے مقامی افرادکو سوات میں انٹری کرنے کی اجازت ہوگی۔ لاک ڈاون کو سخت کرنے کیلئے پاک فوج کے جوان لنڈاکے چیک پوسٹ پرتعینات کئے گئے ہیں تاکہ کوئی نا خوشگوار واقعہ پیش نہ ائے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں تین دن کیلئے لاک ڈاون کے بعد سرحدی علاقوں میں غیر مقامی افراد کو داخل نہ ہونے کے لئے سیکورٹی سخت کردی گئی۔ لنڈاکے چیک پوسٹ پر غیر مقامی افراداورسیاحوں کو واپس بھیج دیا گیا ۔ جبکہ سوات کے مقامی افرادکو سوات میں انٹری کرنے کی اجازت ہوگی۔ لاک ڈاون کو سخت کرنے کیلئے پاک فوج کے جوان لنڈاکے چیک پوسٹ پرتعینات کئے گئے ہیں تاکہ کوئی نا خوشگوار واقعہ پیش نہ ائے ، ضلعی انتظامیہ نے بھی غیر مقامی افراد اور سیاحوں سے تعاون کی اپیل کی ہے۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More